پلیٹلیٹس ہوتے کیا ہیں، ان کی کمی سے کیا خطرہ ہو سکتا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی بیماری: پلیٹلیٹس ہوتے کیا ہیں، ان کی کمی سے کیا خطرہ ہو سکتا ہے؟

پلیٹلیٹس انسان کے خون کے اندرگردش کرتے پلیٹ کی شکل کے چھوٹے چھوٹے زرات ہوتے ہیںپلیٹلیٹس انسان کے خون کے اندرگردش کرتے پلیٹ کی شکل کے چھوٹے چھوٹے زرات ہوتے ہیں جن کے گرد جھلی ہوتی ہے۔ ان کا کام جسم سے خون کی انخلا کو روکنا ہوتا ہے۔

بیرونی طور پر جسم پر زخم آنے کی صورت میں بہنے والا خون اور ایسی خراشیں یا زخم جو اندرونی طور پر آتی ہیں، پلیٹلیٹس ان سے خون کو رسنے یا خارج ہونے سے روکتے ہیں۔'ہم جو کھانا کھاتے ہیں اس دوران اندرونی خراشیں آ سکتی ہیں یا جیسا کہ اگر سر پر چوٹ آئے تو دماغ کے اندر بہت نازک کیویٹیز ہوتی ہیں اور اگر وہاں اندورنی طور پر خون کا اخراج ہو تو اس سے نقصان ہو سکتا ہے‘۔پلیٹلیٹس کی غیر موجودگی میں خون دماغ میں جمع ہونا شروع ہو جائے گا اور اس میں غیر معمولی دباؤ کا سبب بنے گا۔’دن میں لگے زخم جلدی بھر جاتے...

وہ بتاتے ہیں کہ یہی وجہ ہے کہ ایک صحت مند جسم میں پلیٹلیٹس کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے ساڑھے چار لاکھ تک ہوتی ہے۔ یہ انسان کی بون میرو یعنی ہڈی کے گودے کے اندر ضرورت کے مطابق قدرتی طور پر بنتے رہتے ہیں۔ایک صحت مند جسم میں پلیٹلیٹس کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے ساڑھے چار لاکھ تک ہوتی ہےجسم میں ان کی زیادتی اور کمی، دونوں صورتیں عموماً کسی بیماری کی علامت ہوتی ہیں۔ ڈاکٹر ظفر اقبال کے مطابق 'کسی انسان کے جسم میں پلیٹلیٹس کی تعداد پچیس ہزار یا دس ہزار تک بھی گر جانا زیادہ پریشانی کی بات نہیں...

'آٹو امیون سسٹم کی وجہ سے بھی پلیٹلیٹس میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔ اس میں ہوتا یہ ہے کہ جسم اپنے ہی مدافعاتی نظام کے ساتھ لڑنا شروع کر دیتا ہے۔'تاہم ڈاکٹر ظفر اقبال کے مطابق دل کے امراض کے وہ مریض جن کے جسم میں سٹینٹس ڈالے گئے ہوں انہیں ایسی ادویات دی جاتی ہیں جو پلیٹلیٹس کو غیر فعال کرتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کنجر کو باھر جانا ھے اور کھچھ نھی

پاکستان چھوڑنے کا

کلچ پلیٹ نئی ڈال دو اس چور حرامی کی

کئی ایسے مریضوں سے ملنے کا اتفاق ہوا مگر ان سب کا ہی رنگ پیلا پڑ گیا تھا. میاں صاحب کے پلیٹلیٹس لندن جاتے ہی خودبخود بننے لگیں گیں.

آپ لوگوں کو بڑا انٹرسٹ ہے نواز شریف کی بیماری سے آپ کون ہوتے ہو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے والے؟

Is khabees main gairat ka level 0 hogia ha..khoon mein haram shamil ha..jahanumi kutta

بس نا اب مرنے کا وقت بھی آنا ہے پلیٹ سے مرے یا پیچس سے اب عمر ہوئی چلی ہے ۔۔۔۔

Bbc wahid news agncy hai jo amm logo k zihno mai utny wali questions ko rise or jwab dity hai.tnx

پلیٹ جس میں نہاری اور بریانی کھائی جاۓ میاں سانپ پلیٹ لیس ھو گیئے یعنی نہاری اور بریانی سے محروم ۔

سیاستدانوں کو کرسی دے دو ان کا خون اپنی جگہ پر خود بھی خود آ جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیپٹن صفدر کو پیر کی رات کس الزام میں گرفتار کیا گیا؟نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو پیر کی رات بھیرہ سے لاہور واپسی پر راوی ٹول پلازہ پر لاہور پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ یہ بندہ اندر ہی ہونا چاہئے الزام چاہے کچھ بھی ہو 😂 کیونکہ وہ مارچ میں شریک ہونا چاہتا ہے رانا ثناءاللہ کیس سے ھونے والی بدنامی شاید کافی نہیں اس لئیے مزید بدنامی کے لئیے ایک نیا کیس بنایا گیا ھے! خس کم جہاں پاک!!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صدر مملکت کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات، کشمیر میں مسلسل کرفیو سے آگاہ کیاOr b koi kam hy Kashmir k elawa Great Wo andhe hen? Agaah Krne gya he bagiarat mulk ka paisa Zaya kr rahe ho tum bh
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی کی شام میں فوجی آپریشن پھر سے شروع کرنے کی دھمکیترکی نے کرد ملیشیاکے شمالی شام سے انخلا نہ ہونے کی صورت میں پھر سے فوجی آپریشن کرنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کینیڈا میں عام انتخابات، جسٹن ٹروڈو کی پارٹی کی پوزیشن مضبوط | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

نواز شریف زندگی اور موت کی کشمکش میں، فریش بلڈ کی اشد ضرورت03:44 PM, 22 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی betterpakistan Allah MNS ko sehate kamla aur zindagi dey aur is nazuk pol waqt mein Pak mein koi naya upheavel na ho Amin.Govt ko Pak k dushmanon se khabardar rehna chahiye .Papeete k darakht k fresh patte ka juice, lemon k sath platelets ki kami ko maujzati taur per barhata hay قربان اللہ کے کہ اتنا پیسہ ھونے کے باوجود اتنی ذلت سے بھری آخری زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گورنر سندھ سے قطر کے قونصل جنرل کی ملاقات، دوحہ فورم میں شرکت کی دعوتقطری قونصل جنرل نے پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خطہ خوفناک صورتحال سےدوچار ہوسکتاہے تاہم قطر کے لوگ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ قونصل جنرل نے گورنر سندھ کو 2 روزہ دوحہ فورم میں شرکت کی بھی دعوت دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »