پلواما سے ابھی نندن تک: پاکستان نے کیسے بھارتی بیانیہ کو شکست دی ؟ جریدے میں شائع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: یورپین جریدے ماڈرن ڈپلومیسی نے حقائق کھول کر بیان کر دیئے۔ جریدے نے پلواما سے ابھی نندن تک پاکستان کی بھارتی بیانیے کو شکست کے بارے میں شائع کر دیا۔ یورپین جریدے کے مطابق پاکستانی حکومت

، آئی ایس پی آر اور میڈیا نے بھارتی بیانیہ کو تباہ و برباد کر دیا، آئی ایس پی آر نے بحیثیت مرکزی ادارہ، بر وقت اطلاعات سے بھارتی بیانیے کی دھجیاں بکھیریں، بھارتی حکومت، میڈیا نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کر کے سرجیکل اسٹرائیک کا دعوی کیا، بھارتی حکومت نے بالاکوٹ میں دہشتگرد کیمپ تباہ، 300 دہشتگرد مارنے کا بھی دعوی کیا، مگر بھارت کے دعوے جھوٹ کا پلندہ ثابت ہوئے۔

جریدے کے مطابق بھارتی سرجیکل اسٹرائیک کو عالمی میڈیا نے کچھ دیر بعد ہی جعلی قرار دے دیا، نیویارک ٹائمز نے لکھا بالاکوٹ میں کوئی دہشتگرد کیمپ نہیں تھا، بھارتی میڈیا جعلی سرجیکل اسٹرائیک پر جشن مناتا جبکہ پاکستانی میڈیا سچ دکھاتا رہا، بھارتی پروفیسر روہت چوپڑا نے اپنے میڈیا پر تنقید کی۔ یورپین جریدے کے مطابق پاکستانی میڈیا نے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈہ کا جواب حقائق کی کھوج سے دیا، حب الوطنی سے سرشار پاکستانی میڈیا بھارتی بیانیے پر جیسے حملہ آور تھا، پاکستانی میڈیا نے جابہ بم حملے کے حقائق دنیا کو دکھا کر بھارتی جھوٹ بے نقاب کیا، پاکستانی میڈیا مسلسل عمران خان کے امن اور مذاکرات کے پیغام کا پرچار کرتا رہا، پاکستان نے مذاکرات کیلئے جذبہ خیرسگالی کے تحت بھارتی پائلٹ رہا کیا۔

پاکستانی حکومت اور آئی ایس پی آر نے غیر جانبدار رہ کر حقائق بیان کیے، آئی ایس پی آر اور میڈیا سے سامنے آنے والے حقائق زیادہ قابل اعتماد تھے، پاکستان کشیدگی بڑھانے کیخلاف خبردار، میڈیا امن کا پرچار کرتا رہا، پاکستان نے دو بھارتی طیارے ہی نہیں، جھوٹے بھارتی بیانیے کو بھی تباہ کیا، بھارتی جرنیل عطا حسنین آئی ایس پی آر کے ہاتھوں بھارتی بیانیہ کی شکست تسلیم کر چکے، بھارتی جرنیلوں نے بیانیے کی جنگ میں آئی ایس پی آر کی جیت اور کردار کو بھی تسلیم کیا، پاکستان کے بیانیہ کی جیت کی بنیادی وجہ سچ اور حقائق...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

But no link of news reference Oh dunya news media

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حراکی سالگرہ پرمانی کی جانب سے سب سے اچھاتحفہاداکارہ حرا مانی نے عمر کی 30 بہاریں دیکھ لیں۔ حرا نے تیسویں سالگرہ اپنے شوہر اداکار سلمان ثاقب شیخ عرف مانی کے ساتھ منائی SamaaTV Kuch khuda ka khoof kro... Ya news hai kia ? Koi sharam koi haya
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے متاثر 36 ہزار سے زائد افراد صحتیابکرونا وائرس سے متاثر 36 ہزار سے زائد افراد صحتیاب China CoronaVirus patients Recovered FullyCured InfectiousDisease PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ نے نجی سکولز کو اپنی مرضی سے فیسوں میں اضافے سے روک دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے نجی سکولز کو اپنی مرضی سے فیسوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران سے واپس آنیوالے 600 سے زائد زائرین کی سکریننگ مکمل کر لی گئیکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے ایران سے واپس آنیوالے چھ سو سے زائد زائرین کی سکریننگ کر لی ہے، کوئی نیا مریض سامنے نہیں آیا۔ مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کہ شہری خوف کا شکار نہ ہوں، تعلیمی ادارے پیر سےکھول دئیے جائینگے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کروناوائرس: ’’پہلے سے اقدامات کی وجہ سے پاکستان محفوظ رہا‘‘کراچی: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کروناوائرس سے بچنے کے لیے ایئرپورٹس پر اسکریننگ کی جارہی ہے، پاکستان میں کروناوائرس کے صرف دو ہی کیسز ہیں۔اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا ک بیشک👍✒ Sir wuhan m hamare 500 studentz hn tamam mumalic nay apne students bahifazat bulwaliye hai siraf pakistani he wahan reh gaye hn.kiya pakistan 500 students ki hifazat nhi kr sakta?kiya sub infected hogaen gay tab ap unhen bolwaen ge.. wuhan k students pak embassy help line pr gr contact krtay bhi han to koe number uthata.kiya ye number just dekhaway k liye hn
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی پناہ گزینوں سے متعلق عدالتی فیصلے سے ٹرمپ انتظامیہ کو دھچکاواشنگٹن: نائنتھ سرکٹ کورٹ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سیاسی پناہ کے فیصلے کے منتظر افراد کو واپس بھیجنے سے روک دیا۔تفصیلات کے مطابق سیاسی پناہ گزینوں سے متعلق عدالتی فیصلے سے ٹرمپ انتظامیہ کو دھچکا لگا ہے، ٹرمپ انتظامیہ نے میکسیکو کے شہریوں کو واپس بھیجنے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »