پلاسٹک بیگز پر پابندی سے ماحولیاتی بہتری لائی جاسکتی ہے، مقررین

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

پلاسٹک بیگز پر پابندی سے ماحولیاتی بہتری لائی جاسکتی ہے، مقررین تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی حکومتِ پاکستان کی منسٹری آف کلائمٹ چینج،یونائٹڈ نیشن ڈیولپمنٹ پروگرام اور جامعہ این ای ڈی کے اشتراک سے گلوبل انوائرمینٹل بینفٹ پروجیکٹ کے زیرِ اہتمام ایک سیمینار ”انوائرمینٹل انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ“کے عنوان سے منعقد کیا گیا، جس کا بنیادی مقصد ماحول دوستی، پاکستان میں اس حوالے سے آگہی پیدا کرنا جب کہ ماحول کی بہتری میں کردار ادا کرناتھا، مقررین نے کہا کہ مضرِ صحت پلاسٹک بیگز پر پابندی سے پاکستان میں ماحولیاتی حوالوں سے بہتری لائی جاسکتی، ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ...

کراچی حکومتِ پاکستان کی منسٹری آف کلائمٹ چینج،یونائٹڈ نیشن ڈیولپمنٹ پروگرام اور جامعہ این ای ڈی کے اشتراک سے گلوبل انوائرمینٹل بینفٹ پروجیکٹ کے زیرِ اہتمام ایک سیمینار ”انوائرمینٹل انفارمیشن اینڈ مینجمنٹ“کے عنوان سے منعقد کیا گیا، جس کا بنیادی مقصد ماحول دوستی، پاکستان میں اس حوالے سے آگہی پیدا کرنا جب کہ ماحول کی بہتری میں کردار ادا کرناتھا، مقررین نے کہا کہ مضرِ صحت پلاسٹک بیگز پر پابندی سے پاکستان میں ماحولیاتی حوالوں سے بہتری لائی جاسکتی، ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ضروری ہے۔ چیئرمین اربن اینڈ انفرااسٹکچر انجینئرنگ ڈاکٹر عدنان قادر نے ماحول دوستی پر زُور دیا۔ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کنٹری کوآرڈینیٹرمنسٹری آف کلائمٹ چینج اوریونائٹڈ نیشن ڈیولپمنٹ پروگرام ڈاکٹر سلیم جنجوعہ نے حسن ناصر جامی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اُن کے ماحول دوست اقدامات کو پاکستان بھرکے لیے خوش آئند قرار دیا۔ شیخ الجامعہ پروفیسرڈاکٹر سروش حشمت لودھی کا کہنا تھاکہ این ای ڈی یونی ورسٹی اس حوالے سے تحقیق کے لیے پاکستان میں ہراوّل دستے کا کام انجام دے رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجی اسکولوں کی بڑھتی فیس اور انتظامیہ کی ذمے داریاں - ایکسپریس اردوعدالت نے اسکولوں کی فیسوں میں 5 فیصد سالانہ کے حساب سے اضافہ نہ کرنے کی پابندی بھی عائد کر دی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے دورہ پاکستان سے قبل سری لنکا کو بڑا دھچکا دے دیاایکشن غیر قانونی قرار، سری لنکن باؤلر پر ایک سال کی پابندی عائد مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں: akiladananjaya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، واٹر بورڈ کی مین لائنوں پر دھات کی پلیٹیں لگا کر پانی چوری کا انکشافشہر قائد میں واٹر بورڈ کی مین لائنوں پر دھات کی پلیٹیں لگا کر پانی چوری کرنے کا انکشاف ہوا ہے، نارتھ کراچی کی مین لائنوں سے پانی چوری کیا جانے لگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زیبرے کا نایاب ’’چتکبرا‘‘ بچہ - ایکسپریس اردوماہرین کا کہنا ہے کہ لاکھوں میں سے کوئی ایک زیبرا اس طرح کا ہوسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے معافی مانگ لییہ تصویر مشہورامریکی جریدے “ٹائم ” نے شائع کی۔ ٹروڈو کی یہ تصویر “عریبیئن نائٹس ” کی تھیم سے منائی جانے والی ایک پارٹی کے دوران کھینچی گئی تھی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے تیل کی سپلائی متاثر ہوئی ہے یا نہیں؟ پاکستان کی وزارت پٹرولیم نے بیان جاری کر دیااسلام آباد(این این آئی)سعودی عرب میں آئل ریفائنری پر حملوں سے پاکستان کوتیل فراہمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »