پلاسٹک بیگز کے خلاف وزیر اعلیٰ کے پی نے کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پلاسٹک بیگز کے خلاف وزیر اعلیٰ کے پی نے کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کری : ARYNewsUrdu

پشاور: وزير اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے پلاسٹک بيگز کے خلاف کريک ڈاؤن کا حکم جاری کر دیا.وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان کا کہنا ہے کہ پلاسٹک بیگز ماحولیاتی تباہی کا سبب بن رہے ہيں، باؤڈیگریڈیبل مٹیریل کے بغیرپلاسٹک بيگز کے خلاف کارروائی ہوگی.

محمود خان نے کہا کہ پلاسٹک بیگز امپورٹ کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد ہوں گے، پلاسٹک بیگز سیاحتی مقامات کے قدرتی حسن کوخراب کررہے ہيں. وزیر اعلیٰ کی جانب سے سیاحتی مقام مہوڈنڈ کالام میں نئی تعمیرات پر پابندی لگانے کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں.خیال رہے کہ پلاسٹک بیگز کو ماحولیاتی آلودگی کا بڑا سبب قرار دیا جاتا ہے. ان بیگز کے ڈی کمپوز ہونے والے کئی صدیاں لگتی ہیں.اسی باعث دنیا بھر میں پلاسٹک بیگز کی حوصلہ شکنی کی جارہی ہے.

یاد رہے کہ 17 مئی 2019 کو وفاقی حکومت نے 14 اگست سے پلاسٹک بیگ کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Acha aqdam ha carry-on

قانون ٹھیک کرو ٹریفک رولز ٹھیک کرو پاکستان سے کرپشن جنسی زیادتی کی طرف توجہ دو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور انتظامیہ بھی پلاسٹک بیگز کے خلاف میدان میں آگئیلاہور میں پلاسٹک بیگز کے خلاف مہم کا آغاز ہوگیا۔ ضلعی انتظامیہ نے رمضان بازاروں میں کپڑے کے بیگز تقسیم کیے۔ پولی تھین بیگز کا خاتمہ کرنے کےلیے لاہور کی ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی ہے۔ ماحول کےتحفظ کے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کسی کے خلاف نہیں پاکستان کے حق میں جمع ہوئے: بلاولپاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے بلاول بھٹو کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر میں شرکت کی جس میں ملک کو درپیش مہنگائی اور معاشی مشکلات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کھسیانی بللی کھمبا نوچے Our mission is to save our Abbu Upcoming future PMs
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عیدالفطر کے بعد حکومت کے خلاف اے پی سی ہوگی، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn Newsپی پی پی اور نون لیگ اپنے کرپشن چھپانے کی لیئی ہمیشہ ایک ساتھ ہوتی ہے کل ایک دوسری کو چور کہنے والی آج ساتھ بیٹھی ہے شرم آنے چائی پی پی پی اور نون والو کو کیا بات کی ہے،زبردست ۔ہمیشہ “ایکدوسرے “کے دکھ میں شریک رہے لیکن کبھی عوام اور ملک کے لئے ایک نہ ہوۓ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عیدالفطر کے بعد حکومت کے خلاف اے پی سی ہوگی، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News🤪 اس طرح کی APC.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سوئی سدرن گیس کمپنی کے بد عنوان افسران کے خلاف نیب کا گھیرا تنگنیب نے ایس ایس جی سی ایل کے خلاف موصول شکایت کی تصدیق کر لی، گیس کمپنی کے بد عنوان افسران کے خلاف نیب کا گھیرا تنگ ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ایران کے خلاف سیکورٹی کونسل کے نام خطسعودی عرب نے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے نام ایک خط لکھا ہے جس میں خطے کے اندر ایرانی سرگرمیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عالمی ادارے سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ تہران کے تباہ کن رویے کو لگام دے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کے خلاف چلنے والی خبر حقائق کے منافی ہے: ترجمان نیبچیئرمین نیب کے خلاف چلنے والی خبر حقائق کے منافی ہے: ترجمان نیب Islamabad ChairmanNAB JavedIqbal PTIofficial MoIB_Official MediaCellPPP pid_gov PTIofficial MoIB_Official MediaCellPPP pid_gov ye b jhoot hy kia. This man's past revealed by Manzoor manzoorpashteen NABChairmanPhoneLeaks
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کے خلاف چلنے والی خبر حقائق کے منافی ہے: ترجمان نیبچیئرمین نیب کے خلاف چلنے والی خبر حقائق کے منافی ہے: ترجمان نیب Read News Islamabad ChairmanNAB JavedIqbal PTIofficial MoIB_Official MediaCellPPP pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرشتہ کو ڈھال بنا کر فوج مخالف تقریرریاست مخالف تقریر، پی ٹی ایم رہنما گلالئی اسماعیل کے خلاف مقدمہ درج مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu میں ایف آٸی اے میں ہوتا اور اسکو ہتھ کڑی۔۔ ڈالتا۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیلجیئم ، بیرون ملک اکاؤنٹ اور اثاثے ظاہر کرنے کا حکمبیلجیئم ، بیرون ملک اکاؤنٹ اور اثاثے ظاہر کرنے کا حکم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہواوے موبائل فونز پر گوگل کا اینڈرائیڈ سافٹ ویئر سمیت تمام سروسز بند کرنے کا اعلان، صارفین کو سب سے زوردار جھٹکانیویارک(مانیڑنگ ڈیسک) امریکہ کی طرف سے چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کے پیش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »