پلاسٹک کی تھیلی میں یہ چیز نہیں ملے گی، کس ملک نے اعلان کیا؟

مزید پڑھیں

26/09/2021 6:58:00 PM

اسپین ماحولیاتی آلودگی کے خلاف میدان میں، اہم اعلان کرڈالا ARYNewsUrdu

مزید پڑھیں

میڈریڈ: یورپ میں بڑھتی ہوئے ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لئے اسپین نے تاریخی فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپین نے سبزیاں پلاسٹک بیگ میں فروخت کرنے پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے، اطلاعات کے مطابق دو ہزار تئیس سے اسپین میں ڈیڑھ کلو گرام سے کم فروٹ اور سبزی کو پلاسٹک کے شاپنگ بیگ میں بیچنے پر پابندی ہوگی۔

مال و دولت نہیں انسان کے اندرغیرت بہت ضروری ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو ملک ریاض اور ان کے بیٹے کے برطانوی ویزے کی منسوخی کی وجوہات کیا تھیں؟ - BBC News اردو این اے133 میں ووٹ خریدنے کی مبینہ ویڈیو لیک

اس بات کا انکشاف ال پایس اخبار نے کیا، اخبار کے مطابق سپرمارکیٹوں میں پلاسٹک بیگز پر پابندی کے بعد اب فروٹ و سبزی کی دکانوں پر بھی پلاسٹک بیگ کے استعمال کو محدود کرنے کیلئے پابندی عائد کی جا رہی ہے۔ماحولیاتی تبدیلی کی وزارت کے مطابق اسپین ہر سال پلاسٹک کی پیکیجنگ سے 1.6 ملین ٹن فضلہ پیدا کرتا ہے، اور آدھے سے بھی کم ری سائیکل کرتا ہے، دو تہائی جو لینڈ فل پر جاتا ہے اسے ری سائیکل نہیں کیا جاتا۔

دلچسپ امر یہ ہے کہ یورپ میں سب سے زیادہ سبزیوں اور پھلوں کی کاشت اسپین کے جنوبی صوبے المیریا میں کی جاتی ہے، اسی لئے المیریا کے شہر ال اخیدو کو ملکی زراعت کی صنعت کا مرکز کہا جاتا ہے۔یہ بھی پڑھیں:اسپین سے سیاحوں کےلیے اچھی خبر آگئی مزید پڑھ: ARY News Urdu »

قرضوں کے بھیانک دائرے میں پھنسے ہوئے ہیں، وزیراعظم

ملک چلانے کیلئے پیسے نہیں اس لئے قرض لیناپڑتا...;

Saeen Sarkar dif that first. 😂

رعایتی نرخوں کا اعلان، اصل قیمت پر فروخت: حکام کی تاجروں کیخلاف کارروائیرعایتی نرخوں کا اعلان، اصل قیمت پر فروخت: حکام کی تاجروں کیخلاف کارروائی ARYNewsUrdu

جیو نیوز کی خبر پر نیپرا کا ایکشن، اوور بلنگ پر عوامی سماعت کا اعلاننیپرا نے اوور بلنگ کے ذریعے صارفین کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگانے کی ’جیو نیوز‘ کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے معاملے پر عوامی سماعت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات جانیے : DailyJang

ہالینڈ میں کورونا کی پابندیوں میں نرمی کا اعلانمغربی یورپی ملک ہالینڈ نے کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں نافذ لاک ڈاﺅن کے تقریبا 18 ماہ بعد سماجی پابندیوں میں نرمی کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔جرمن ذرائع ابلاغ

سعودی حکومت کا 600 پاکستانی طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا اعلانسعودی حکومت کا 600 پاکستانی طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا اعلان SaudiArabia Announces Fully Funded Scholarships Pakistani Students KSAmofaEN Saudi_Gazette saudiarabia

برطانیہ کے لیجنڈری فٹ بالر نے پاکستان آنے کا اعلان کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ کے لیجنڈری فٹ بالر  مائیکل اوین نےپاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پاکستان فٹ بال لیگ نے مائیکل اوین

آل پاکستان انجمن تاجران کا 29ستمبر کو ایف بی آ ر کے گھیراو کا اعلاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آل پاکستان انجن تاجران نےفیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) سے مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے 29ستمبر کو ایف بی آر کے گھیراﺅ کا Very good