پشاور سے افغان خاتون دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون کی نشاندہی پر مزید افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے جن کا تعلق افغانستان سے ہے، پولیس

پولیس نے شہر میں اہم کارروائی کے دوران افغان خاتون دہشت گرد کو گرفتار کرلیا جب کہ خاتون کے قبضے سے بارودی مواد بھی برآمد کرلیا ہے۔

پشاور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شہر میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنادیا ہے، ایک کارروائی کے دوران پولیس نے افغان خاتون دہشت گرد کو گرفتار کرکے قبضے سے بارودی مواد بھی برآمد کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون دہشت گرد بارودی مواد لاہور لے کر جارہی تھی کہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران گرفتاری عمل میں آئی، بی ڈی یو اہلکاروں نے بم کو ناکارہ بنادیا ہے جب کہ گرفتار خاتون کی نشاندہی پر مزید کارروائی کی گئی ہے جس کے نتیجے میں ٹاؤن کے علاقے سے کچھ ایسوسی ایٹس کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق حراست میں لئے گئے افراد کا تعلق افغانستان سے ہے تاہم ملزمان سے مختلف زاویوں سے تفتیش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کو افغانیوں سے پاک کرو دیر ہو گٸی تو پچھتانے کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور سے افغان خاتون دہشت گرد گرفتارپشاور:حاجی کیمپ اڈہ سےافغان خاتون دہشت گردکوگرفتار کرلیاگیا ،خاتون بارودی مواد لاہور منتقل کر رہی تھی ، بارودی مواد ریموٹ کنٹرول کے ذریعے استعمال ہونا تھا۔ Nice dutyyy Afghani ab tk pakistan mai kiya kr rhy hn? منظور پشتین کا اب اس عورت کو فاٹا یا بلوچستان کی عورت پیش کرنے کا وقت آگیا ہے..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمیتیونیسیا میں مسافر بس پہاڑی سے ٹکرانے سے 24 افراد ہلاک، متعدد زخمی Tunisia Bus Accident TunisianTourists Deaths Injured Rescue
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آج کا ٹوٹکا: بواسیر سے چھٹکارے کا سب سے بہترین علاجاس ٹوٹکے پر عمل کریں، کچھ ہی عرصے میں اس مہلک بیماری سے چھٹکارا مل جائے گا۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates AajKaTotka Piles
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکساس ، طیارہ حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد ہلاکٹیکساس ، طیارہ حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد ہلاک Texas US PlaneCrash SanAntonio People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکساس ، طیارہ حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد ہلاکامریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انٹونیو میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماں کا اتتقام خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیاسیالکوٹ ماں نے اپنے بیٹے کے قتل کا بدلہ سات سال بعد مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار لے لیا، عدالت نے سزائے موت کو کالعدم قررار دے کر ملزم کو رہا کردیا تھا ھاٸ کورٹ نے مجرم کو رھاکردیاتھا۔ماں نے مار دیا معذرت کے ساتھ عدالتیں صرف طاقتور کو انصاف دیتی ہیں۔ جب ریاست ماں جیسا سلوک نہ کرے تو کسی ماں نے تو اپنے بچوں کو انصاف دینا ہے ایک ماں نے تو اپنے بیٹے کی موت کا بدلہ لے لیا ہے اب دوسری ماں کا کیا ہو گا یہی اگر ہماری عدالتیں انصاف دیتی تو آج نوبت یہاں تک نہ آتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »