پشاور ہائی کورٹ نے ملازمین کی جانب سے انٹرنیٹ استعمال پر پابندی لگادی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوقات کار میں کوئی ملازم سوشل نیٹ ورکس کا استعمال نہیں کرسکےگا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

ذرائع کےمطابق پشاور ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں آفسران اوردیگر عملے کی جانب سے انٹرنیٹ کے غیرضروری استعمال کے خلاف شکایات درج ہوئی تھی،جس پر چیف جسٹس وقار سیٹھ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہائی کورٹ کے ماتحت عدالتوں میں انٹرنیٹ کااستعمال محدود کرنےکاحکم جاری کردیا۔

رجسٹرارآفس نےچیف جسٹس وقارسیٹھ کی ہدایت پرحکم نامہ جاری کردیا،انٹرنیٹ کےاستعمال محدود کرنےسے متعلق مراسلہ ماتحت عدالتوں کوارسال کردیا گیا ہے۔ حکم نامے کےمطابق اوقات کارمیں فیس بک،یوٹیوب ودیگرسوشل نیٹ ورک کااستعمال نہ کریں اور سوشل میڈیاپرسیاسی،ناشایستہ اورنامناسب پوسٹ سے بھی گریز کریں جبکہ احکامات کی خلاف ورزی کرنےوالوں کےخلاف کاروائی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرڈیننس صرف جنگ کی حالت میں جاری کرسکتے ہیں،اسلام آباد ہائی کورٹصدارتی آرڈیننس سے متعلق کیس میں حتمی دلائل طلب تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ: نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس کی درخواست ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت ایسےکام کرےگی تولوگ پتھر ماریں گے ،اسلام آباد ہائی کورٹ'وفاقی حکومت کو سمجھانے والا کوئی نہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز پشاور چپل کے دیوانےپشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز پشاور چپل کے دیوانے مزید جانیئے: AajNews AajUpdates KaptanChappal
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 5 کیلئے آفیشل ترانہ جا ری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہوش حیات اور ہانیہ عامر 'پشاور زلمی' کے ترانے کا حصہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »