پشاورمیں ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاورمیں ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی Pakistan Peshawar KPKUpdates KPGovernment

قبل از گرفتاری کرالی ہے۔سوشل میڈیا پر کچھ روز قبل پشاور میں ہوائی فائرنگ کرنے والی ایک خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد پولیس نے خاتون کی تلاش کا سلسلہ شروع کیا اور شہریوں کی مدد سے خاتون کو شناخت کیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ

خاتون پشاور کے پوش علاقے حیات آباد کی رہائشی ہے اور اس کے خلاف تھانہ تاتارا حیات آباد میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون سر عام سڑک پر کھڑے ہوکرپستول سے فائرنگ کرر ہی ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور : ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون کی تلاش جاریپشاور : ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون کی تلاش جاری تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور، ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون کی ضمانت قبل از گرفتاریپشاور، ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون کی ضمانت قبل از گرفتاری ويڈيو لنک: DailyJang Lanat

پشاور میں خاتون کی فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ،پولیس حرکت میں آگئیپشاور(ویب ڈیسک) حیات آباد میں ایک خاتون نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو بنوائی اور اسے Police harem shah k bre mein q hrkat mein nai ayi?q k wo ek punchi howi tawif hain
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ہو کیا رہا ہے؟ مہوش حیات کا ٹوئٹ۔پی آئی سی حملے کی وڈیو بھی شیئرملک میں ہو کیا رہا ہے؟ مہوش حیات کا ٹوئٹ۔پی آئی سی حملے کی وڈیو بھی شیئر MehwishHayat PunjabInstituteOfCardiology Lawyers PICUnderAttack
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »