پشاور میں فائرنگ سے نامور عالم دین شیخ عبدالحمید جاں بحق، بھائی زخمی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی شیخ عبدالحمید اور ان کے بھائی شیخ محمد کو اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکے: پولیس۔ مزید پڑھیں: GeoNews

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف عالم دین شیخ عبدالحمید شہید اور ان کے بھائی زخمی ہو گئے۔

پشاور پولیس کے مطابق فقیرآباد میں دو مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی شیخ عبدالحمید اور ان کے بھائی شیخ محمد کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں شیخ عبدالحمید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔ پولیس کے مطابق جائے وقوعہ کے آس پاس لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کی مدد سے قاتلوں تک پہنچنے کی کوشش کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aj kal pakistan me sirf insan ka khoon sasta ha baqi sub kuch ap jante ha

اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق - ایکسپریس اردولاہور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews Karachi to Khyber same tradition. مناۓ اب خوشیاں یہ بیٹھ کر سالوں کو کیا ضرورت تھی اتنے جوش میں ہوش کھونے کی ۔ ایسے لوگوں پے بہت غصہ آتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھائی کی فائرنگ سے بھائی اور بھابھی جاں بحقجنوبی وزیرستان میں گھریلو جھگڑے پر بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا جبکہ بھتیجا زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: فائرنگ سے 1 ڈاکو ہلاک، پولیس اہلکار سمیت 7 افراد زخمیکراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 1 ڈکیت ہلاک ہو گیا جبکہ پولیس اہلکار سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چاروں شریف سیاست سے مائنس ہیں، عمران خان 5 سال پورے کریں گے: شیخ رشیدPuray Kr k kya Kr ly GA... ہم بھی کہتے ہیں عمران نیازی پانچ سال پورے کرے تاکہ اسے بولنے کا پھر موقع نہ ملے ہمیں بھی پتا ہے منحوست ہمیشہ کے لیے جان چھوٹ جائے گی اگر پانچ سال پورے کر لیے تو ۔تم اور عمران نیازی دنیا کے منحوست ترین شخصیتوں میں شمار ہوتے ہو۔ چاروں شریف مائنس تو پہر سارے پیچہے بدمعاش بچے نی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شیخ رشید سے دوستی کیسے ہوئی؟ حریم نے راز بتا دیاآئے روز شہ سرخیوں میں رہنے والی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے پہلی مرتبہ اپنی اور وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی دوستی کی ابتداء سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ حریم شاہ ان دنوں If Muhammad Qasim’s dreams about failure of PMIK and chaos in Pakistan have come true, then his dreams about the development and prosperity of Pakistan will also come true in future.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی شیخ رشید سے دوستی کیسے ہوئی؟متنازع ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے دوستی کی ابتدا کے حوالے سے پہلی مرتبہ بتادیا۔ Link Please 😑
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »