پشاور، ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون کی ضمانت قبل از گرفتاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور، ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون کی ضمانت قبل از گرفتاری ويڈيو لنک: DailyJang

پشاورمیں ہوائی فائرنگ کرنے والی ملزمہ نے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش ہوکر ضمانت قبل از گرفتاری کرالی ہے۔

سوشل میڈیا پر کچھ روز قبل پشاور میں ہوائی فائرنگ کرنے والی ایک خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی جس کے بعد پولیس نے خاتون کی تلاش کا سلسلہ شروع کیا اور شہریوں کی مدد سے خاتون کو شناخت کیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون پشاور کے پوش علاقے حیات آباد کی رہائشی ہے اور اس کے خلاف تھانہ تاتارا حیات آباد میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون سر عام سڑک پر کھڑے ہوکرپستول سے فائرنگ کرر ہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور : ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون کی تلاش جاریپشاور : ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون کی تلاش جاری تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں خاتون کی فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل، پولیس کے چھاپے - ایکسپریس اردوخاتون حیات آباد فیز 6 کی رہائشی ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس حکام Police kay chaapay khawateen k huqooq k khilaf hain. Hareem shah ki bhi bht hain usko kab arrest kr rhay? Hareem shah ko to pakr nh saky... sasti shurat
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فورسز کی فائرنگ؛ غلطی سے سرحد پار کرنے والا ذہنی معذور شہری شہید - ایکسپریس اردوبھارتی فوجی شہید کی نعش بھی اٹھا کر لے گئے، کل لاش واپس کرنے کا کہا ہے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں خاتون کی فائرنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ،پولیس حرکت میں آگئیپشاور(ویب ڈیسک) حیات آباد میں ایک خاتون نے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو بنوائی اور اسے Police harem shah k bre mein q hrkat mein nai ayi?q k wo ek punchi howi tawif hain
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیرس: فرانس میں پولیس نے مشتبہ شخص کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پشاور : ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون کی تلاش جاریپشاور : ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون کی تلاش جاری تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »