پشاور کا پائلٹ اپنے تیار کیے گئے جہاز سمیت لاپتہ ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ  (ویب ڈیسک) پشاور سے تعلق رکھنے والا پائلٹ خود کے تیار کردہ جہاز سمیت بلوچستان کے علاقے کُنڈ ملیر سے لاپتا ہوگیا، اجمل قاضی کو یاسر نامی شخص نے

اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اجمل قاضی نے اپنے بھائی کے ساتھ جہاز کو ٹرک پر لاد کر دو دسمبر کو کنڈ ملیر پہنچا تھا اور 2 دسمبر کی شام کنڈ ملیر میں اجمل قاضی نے اپنے تیار کردہ جہاز کو اُڑایا، 1500 فٹ بلندی پر اجمل قاضی نے اطلاع دی کچھ دکھائی نہیں

دے رہا۔چچا کا کہنا ہے کہ پیغام پہنچنے کے بعد اجمل قاضی سے دوبارہ رابطہ بحال نہیں ہوسکا، اہلخانہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اجمل کا جہاز پہاڑ سے ٹکرایا ہے یا پھر سمندر میں گرا ہے، پائلٹ کے اہلخانہ نے لاپتا اجمل قاضی کو تلاش کرنے کے لیے اعلیٰ حکام سے مدد کی اپیل کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاپتہ انسٹرکٹر پائلٹ کی لاش مل گئیبلوچستان کے علاقے آواران میں لائٹ ویٹ جہاز اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاپتہ پائلٹ قاضی اجمل کی لاش کنڈ ملیر سے برآمدتین دن سے لاپتہ انسٹریکٹر، پائلٹ قاضی اجمل کی لاش کنڈ ملیر سے برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang 💔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان:جیرو کاپٹر گر کر تباہ انسٹرکٹر پائلٹ قاضی اجمل جاں بحقکراچی: لائٹ ویٹ جہاز جیرو کاپٹر بلوچستان کے علاقے آواران میں گر کر تباہ ہوگیا ۔جس کے نتیجے میں انسٹرکٹر پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔ قاضی اجمل کی لاش 3 روز بعد کنڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان:جیرو کاپٹر گر کر تباہ انسٹرکٹر پائلٹ قاضی اجمل جاں بحقکراچی: لائٹ ویٹ جہاز جیرو کاپٹر بلوچستان کے علاقے آواران میں گر کر تباہ ہوگیا ۔جس کے نتیجے میں انسٹرکٹر پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔ قاضی اجمل کی لاش 3 روز بعد کنڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گوادر: لاپتہ پائلٹ اجمل قاضی کی لاش مل گئیاجمل قاضی کو یاسر نامی شخص نے سیاحتی مقاصد کے لیے کنڈ ملیر بلایا تھا RIEP RIP کس پہ الزام لگا۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیٹے کو تاریکی میں پرواز کا کہا گیا، تحقیقات کی جائیں: والد مرحوم پائلٹمرحوم انسٹریکٹر پائلٹ قاضی اجمل کے والد قاضی سجاد کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے کو رات کی تاریکی میں پرواز کرنے کا کہا گیا، موت کی تحقیقات کی جائیں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »