پشاور زلمی نے پی ایس ایل 5 کیلئے آفیشل ترانہ جا ری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی نے سیزن

فائیو کیلئے اپنا آفیشل ترانہ جاری کر دیا ہے جس میں اداکارہ مہوش حیات اور ہانیہ عامر جلوہ گر ہوئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں شریک پشاور زلمی کا آفیشل ترانہ فورٹیٹوڈ پختون کور نے تیار کیا ہے جس کی ویڈیو میں پشاور زلمی کے نمایاں کھلاڑیوں کے ساتھ شوبز ستارے مہوش حیات اور ہانیہ عامر نے بھی پرفارم کیا ہے۔پشتو زبان میں بنائے گئے اس ریپ سونگ میں پاکستان اور کرکٹ سے محبت کے اظہار کیا گیا ہے۔

Zalmi by Fortitude - Pukhtoon Core ft Hania Amir and Mehwish Hayat | Peshawar Zalmi Official Anthem 2020 for

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز پشاور چپل کے دیوانےپشاور زلمی کے غیر ملکی کرکٹرز پشاور چپل کے دیوانے مزید جانیئے: AajNews AajUpdates KaptanChappal
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا آفیشل سانگ جاری، مہوش اور ہانیہ جلوہ گر - ایکسپریس اردوپشتو زبان میں بنائے گئے اس ریپ سونگ میں پاکستان اور کرکٹ سے محبت کے اظہار کیا گیا ہے 😂 گانے یا تاں کنجر گوندھے آ پھر غیر مسلم ایک طرف بنت حوا کے ریپ ھو رہیے ہیں اور یہ کفاروں کا لباس اوڑھ کر ناچ گانا کر رہے ہیں 😢😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن، 30 سے زائد کیبن مسمارDCPeshawar Great job
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور: خود کو سول جج ظاہر کرنیوالا شخص کچہری سے گرفتارPhir to سول ججhi hogs 🙊
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

”میں ففٹی اور سنچری بنانے کی بالکل نہیں سوچ رہا کیونکہ۔۔۔“ شرجیل خان نے ایسا اعلان کر دیا کہ کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم بھی خوش ہو جائیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں سیزن کیلئے کراچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میرا شہر اور میرا گھر ہے، پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بہت پرجوش ہوں: عمران طاہرلاہور میرا شہر اور میرا گھر ہے، پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بہت پرجوش ہوں: عمران طاہر Pakistan Born ImranTahir Ager Play Home Crowd PSL2020 ImranTahirSA League thePSLt20 TayyarHain ICC 🔊 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »