پشاور : سی این جی اسٹیشن پر رکشہ میں دھماکا، 4 افراد زخمی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور : سی این جی اسٹیشن پر رکشہ میں دھماکا، 4 افراد زخمی ARYNewsUrdu

پشاور: کوہاٹ روڈ پر سی این جی اسٹیشن پر رکشہ کا سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

تھانہ رحمان بابا کی حدود کوہاٹ اڈے کے قریب سی این جی فلنگ اسٹیشن میں رکشہ میں سی این جی ڈلواتے ہوئے سلنڈر زورداردھماکے سے پھٹ گیا جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دراز علاقوں تک سنی گئی، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، واقعے کے بعد پولیس اور قانان نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

واقعہ کے بعد ریسکیو اہلکاروں کو اطلاع دی گئی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی کا شہریوں کو کورونا ویکسین دوسری خوراک لگوانے پر زوراین سی او سی کا شہریوں کو کورونا ویکسین دوسری خوراک لگوانے پر زور NCOC CoronaVaccine Vaccination SecondDose CoronaVirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی بنیادی طور پر انڈین کرکٹ کونسل ہے، خالد محمودنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا پاکستان سے چلے جانا افسوس ناک ہے، سابق چیئرمین پی سی بی تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں سی این جی اسٹیشن پر رکشہ کا سلنڈر پھٹ گیا، 4 افراد زخمی - ایکسپریس اردوچاروں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'پاکستان میں سیکورٹی انتظامات پر مطمئن تھے، جمعہ کو اچانک حالات بدلنے پر واپس آئے'پیٹ کبھی بھی خراب ہو سکتا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کا مذاق اڑانے پر ان کے شوہر بھارتی سیاستدان پر برہم - ایکسپریس اردواپنے سیاسی مفاد کے لیے کسی کی زاتی زندگی خراب نہ کریں، راکھی ساونت کے شوہر کا ٹوئٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طورخم بارڈر پر 17 ٹرکوں پر مشتمل اشیائے خورونوش افغان حکام کے حوالےاور پاکستانی عوام مہنگائی کے حوالے۔۔۔ Hmari imports mn azafa ho ga, Khanay peenay ki items ki kmi se inflation barhay gi,Q k ab hm 1 ni 2 mulk hn, Afghanistan k dunya se relations bahaal honay tk hmein qurbani dena ho gi Kal ko hmein sila kia milta hay Allah janay, lekin fouji kharach bht km hi jaye ga iss border pe Yaha Pakistani roti k lie tars rhy hy or yeh dosro ko de rhy hy khudara mehgai ki chaki ne gareeb admi ko q pees rhy ho ap lo ShameOnBlackCaps ShameonNZ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »