پشاور، دھماکا خیز مواد اسمگل کرنیوالی خاتون گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور، دھماکا خیز مواد اسمگل کرنیوالی خاتون گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang

پشاور کے ایس پی سٹی محمد شعیب کا کہنا ہے کہ ایک اہم نیٹ ورک کی خاتون کو دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار کیا گیا ہے۔

ایس پی سٹی محمد شعیب کے مطابق کچھ دنوں سے دھمکیاں مل رہی تھیں جس پر کارروائی کرتے ہوئے ایک اہم نیٹ ورک کو بریک ڈاؤن کیا ہے۔ محمد شعیب کا کہنا ہے کہ پولیس ہائی الرٹ تھی، پشاور اور لاہور بڑی تباہی سے بچ گئے، کارروائی کے نتیجے میں ایک خاتون کی دھماکا خیز مواد کے ساتھ گرفتاری عمل میں آئی ہے، خاتون نے دھماکا خیز مواد کو لاہور اسمگل کرنا تھا، خاتون کے ساتھ مزید ساتھی گرفتار کیے گئے۔

ایس پی سٹی محمد شعیب کا کہنا ہے کہ اس نیٹ ورک کا تعلق افغانستان سے ہے، سی ٹی ڈی اس پر کام کر رہی ہے، اس قسم کے دھماکا خیز مواد ریموٹ کنٹرول ڈیوائس میں استعمال ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ اتوار کو پولیس نے کارروائی کرکے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا یا تھا، خاتون پشاور اور لاہور میں دہشتگردی کے لیے استعمال کی جاسکتی تھی، گرفتار خاتون سے مزید تحقیقات جا ری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور سے افغان خاتون دہشت گرد گرفتار، بارودی مواد برآمد - ایکسپریس اردوخاتون کی نشاندہی پر مزید افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے جن کا تعلق افغانستان سے ہے، پولیس پاکستان کو افغانیوں سے پاک کرو دیر ہو گٸی تو پچھتانے کے علاوہ کچھ نہیں ملے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چمن میں لیویزچیک پوسٹ کے قریب بم دھماکاتفصیلات کے مطابق کلی ملک عبدالرحمان میں لیویز چیک پوسٹ کونشانہ بنایا گیا، دھماکا خیز مواد پھٹنے سے زوردار دھماکا ہو جس سے چیک پوسٹ زمین بوس ہوگئی۔ڈپٹی کمشنر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جس پر چیک پوسٹ میں دھماکا ہوا لیویز اہلکار گشت پر گئے ہوئے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور سے افغان خاتون دہشت گرد گرفتارپشاور:حاجی کیمپ اڈہ سےافغان خاتون دہشت گردکوگرفتار کرلیاگیا ،خاتون بارودی مواد لاہور منتقل کر رہی تھی ، بارودی مواد ریموٹ کنٹرول کے ذریعے استعمال ہونا تھا۔ Nice dutyyy Afghani ab tk pakistan mai kiya kr rhy hn? منظور پشتین کا اب اس عورت کو فاٹا یا بلوچستان کی عورت پیش کرنے کا وقت آگیا ہے..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور پولیس کی کارروائی ، افغان خاتون دہشتگرد گرفتارپشاورپولیس کی کارروائی،افغان خاتون دہشتگردگرفتار Peshawar KhyberPk Police Arrests AfghanTerrorist Women TerroristWoman Pakistan PeshawarCCPO cmkpkmehmoodkha KPGovernment pid_gov OfficialDGISPR ImranKhanPTI ashrafghani mfa_afghanistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بی آرٹی پشاور منصوبہ درد سر بن گیا۔۔۔دو سے تین ارب روپے کی مزید رقم لگے گی12:19 PM, 4 Dec, 2019, علاقائی, خیبر پختونخوا, پشاور:بی آرٹی پشاور منصوبہ خیبر پختونخوا حکومت کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پشاور میں کھانا پکانے کیلیے سلنڈر نہ دینے پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا - ایکسپریس اردوفائرنگ کی زد میں آ کر ایک راہگیر حسن خان بھی زخمی ہوا جس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے Hain... Allah toba 😢😢
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »