پشاورزلمی کےریپ سونگ میں ہانیہ اورمہوش کی انٹری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ شائقین کو بےصبری کے ساتھ پاکستان سپرلیگ کا انتظار ہے، ایسے میں پشاور زلمی کے آفیشل ترانے نے ان کے جوش وجذبے میں مزید اضافہ کردیا ہے SamaaTV

آفئشل ترانے کی خاص بات ویڈیو میں اداکارہ مہوش حیات اور ہانیہ عامر کی موجودگی ہے۔ ہانیہ کا تعلق بھی پشاور سے ہی ہے۔

ویڈیو میں پشاور زلمی کے نمایاں کھلاڑیوں حسن علی، وہاب ریاض ، شعیب ملک ، امام الحق کے ساتھ مہوش اور ہانیہ عامر نے بھی خوب جوش دکھایا ۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 5 میں بھی ڈیرن سیمی ہی پشاور زلمی کی کپتانی کریں گے۔ پی ایس ایل سیزن 5 کا آغاز 20 فروری سے ہوگا جبکہ فائنل 22 مارچ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پہلی بار ایسا ہورہا ہے کہ پی ایس ایل کے تمام میچز پاکستان میں کھیلے جارہے ہیں۔ میچز کراچی ، لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانکراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان Dollar Euro PoundSterling Rupee ExchangeRates InterBank OpenMarket Business Trade MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی رہائی میں رکاوٹ کیا؟جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی بانی سارہ بلال کے مطابق بہت سے پاکستانی قیدیوں کو معلومات نہ ہونے، قانونی عمل اور عدالت تک براہ راست رسائی نہ ملنے اور اپنے حق میں پاکستان سے شواہد نہ ملنے کی وجہ سے سخت سزاؤں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ arshad_Geo جو اعدادوشمار عدالت میں پیش کیے اس میں سے 500کے قریب 'ماموں کے بیٹے کامران' 2018 میں سعودی جیلوں سے گھر پہنچ چکے تھے!!! اگر سعودی ولی عہد نے وعدہ کرنے کے بعد انشااللہ کہا تھا تو پھر وہ قیدی رہا نہیں کرے گا۔ کیونکہ جب عرب لوگ بات کرنے کے بعد انشااللہ کہہ دیں تو سمجھ جائیں کہ وہ یہ کام نہیں کریں گے۔ لوگ دعا کرتے ہیں کہ وعدہ کرنے کے بعد کہیں یہ انشااللہ نہ کہہ دیں۔ کیا دنیا سر قلم کرنے کے خلاف کوئی اقدام نہیں اٹھائے گی باقی ماڈرن بنوا رھی ھے سعودیوں کو اس طرف بھی کوئی غور کرنے کو کہے ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز میں داخلملک بھر میں انسداد پولیو مہم دوسرے روز میں داخل Anti Polio Campaign Nationwide Enters 2ndDay MoIB_Official GOPunjabPK pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اکیسویں صدی میں اقوام متحدہ میں نوجوانوں کا کردار اہم ہوگا،یواین سیکریٹری جنرل'نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سےہم آہنگ کرناہوگا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ لاجز میں قائم مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آتشزدگیمریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آتشزدگی۔۔۔ مزید جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »