پشاور میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کا خطرہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Peshawar Coronavirus

پشاور: پشاور میں نجی اسپتالوں کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث سرجیکل سوٹ گلوز اور دوسری چیزوں کو تلف کئے بغیر کھلے عام پھینکا جانے لگاہے، جس کے باعث شہر میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق رنگ روڑ،حیات آباد،ورسک روڑ سمیت شہر کے دیگر علاقوں میں سرجیکل چیزوں کو بغیر تلف کئے پھینکا جاتا ہے،جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ نجی اسپتالوں اور کلینکس میں تاحال سرجیکل سوٹ، گلوز کا تلف کرنے کا کوئی نظام موجود نہیں ہے۔ علاقہ مکینوں نے بھی واقعات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ رات کے اندھیرے میں لوگ سرجیکل سوٹ و دیگر چیزیں پھینک جاتے ہیں،کھلے آسمان میں رہائشی مقامات استعمال شدہ سرجیکل سامان پھینکے سے کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، تاہم ابھی تک مقامی انتظامیہ نے کوئی ایکشن نہیں لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین 234,509، کیلیفورنیا میں ہسپتال داخلوں میں 50 فیصد اضافہ ریکارڈ، برطانیہ کا ٹیسٹنگ پالیسی میں تبدیلی کا اعلان - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 15 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 34 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ انڈیا متاثرین کے اعتبار سے دنیا کا تیسرا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بن گیا ہے۔ دوسری جانب کویت ایک ایسا قانون بنا رہا ہے جس کے تحت غیر ملکی ورکرز کی تعداد میں کمی کی جا سکے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد231,818ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 31 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ پاکستان میں وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ظفر مرزا میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ادھر سعودی عرب نے اس سال کے حج کے لیے صحت کے نئے پروٹوکول کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جرمنی میں کورونا وائرس کے انفیکشن کا پتہ لگانے کےلئے فوجی کتوں کی تربیتجرمنی میں کورونا وائرس کے انفیکشن کا پتہ لگانے کےلئے فوجی کتوں کی تربیت Germany CoronaVirus Military Dogs Training Detection InfectiousDisease DeadlyVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف مؤثر دوا آئندہ 3 ہفتوں میں دستیاب ہوگی، ڈریپ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کورونا کی تعداد میں واضح کمی دیکھی گئی، عثمان بزداروزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ لاہورکے اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں کورونا کی تعداد میں واضح کمی دیکھی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »