پشاور میں روٹیاں ’بلیک‘ ہونے لگیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آٹے کا بحران اور نان بائی کی ہڑتال: خیبر پختونخوا میں تندور ٹھنڈے مگر سوشل میڈیا گرم

ان کا کہنا تھا: ’اس ہڑتال سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ صبح بچوں کو ناشتہ کر کے سکول جانا تھا لیکن جب ہم تندور پر روٹی لینے گئے تو معلوم ہوا کہ ہڑتال ہے، روٹی نہیں ملی تو بچے بغیر ناشتہ کیے سکول گئے۔ ڈبل روٹی بھی مشکل سے ہی ملی۔۔۔ پھر جب وہ دوپہر کو سکول سے واپس آئے تو تب بھی تندور بند تھے۔ ہم نے پھر چاول بنائے اور گزارا کیا۔‘

ان کے مطابق اگر وہ گھر میں روٹی بنانا بھی چاہیں تو نہیں بنا سکتیں کیونکہ ’گھروں میں گیس یا تو آتی نہیں یا اتنی کم آتی ہے کہ اس پر صرف چائے ہی بنا سکتے ہیں۔ اس لیے روٹی اور نان کے لیے تندور کے بغیر گزارا بہت مشکل ہے۔‘حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’حکومت سب سے پہلے آٹے کی قیمت کم کرے کیونکہ نان بائیوں کی ہڑتال بھی اسی لیے ہے کہ آٹے کی قیمت تین گنا بڑھ گئی ہے۔‘

’نان بائیوں کی ہڑتال کا کل رات سے علم تھا تو رات کے کھانے کے ساتھ ہی صبح کے ناشتے کے لیے روٹیاں منگا لی تھیں۔‘ ’اگر یہ ہڑتال زیادہ دن چلی تو میرے جیسی ورکنگ لیڈیز کے لیے تو بہت مسئلہ ہو جائے گا کیونکہ ہم نے تو گھر میں کبھی روٹی بنائی ہی نہیں لیکن اگر مسئلہ بڑھا تو پھر مجبوری ہے سلنڈر پر ہی روٹی بنانی پڑے گی۔‘خیبرپختونخوا میں نان بائیوں کی ہڑتال کا سوشل میڈیا پر بھی کافی چرچا رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is na ehel gov ko Afghanistan gandom bhejny ko Kiya zarorat thi

BBC you only publish negative news from Pakistan. On british taxpayers money. What’s wrong with you? Please bring balance in your reporting.

Jhooot

یہ وقت بھی دیکھنا تھا - 🙄

مافیاز کے خلاف جنگ میں عمران خان کے سنگ، انشاءاللہ

nann bhai ko aisa nay karna chahai sub ko mil kar prim minster ka help karna chai pakistan hai tu hum hai mulk kay hallat sub ko pata hai 🇵🇰🇵🇰❤️❤️

So sad and so tragic it's all just shameful specially from this gov't it's a real big failure of the gov't it's the first time the hotel's are just closed in KPK it's all just shameful.

شکریہ میرے کپتان

Koi shortage nhi Businessman and hoarding walo ki karistani he

مہنگاٸ اِس حد تک بڑھ چکی ہے کہ اب سیاستدان پرانا پاکستان کا وعدہ کرکے عوام سے ووٹ مانگینگے۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں ترکی کے سفیر کی طرح جرمن سفیر بھی پشاور زلمی کے مداح نکلےپاکستان میں ترکی کے سفیر کی طرح جرمن سفیر بھی پشاور زلمی کے مداح نکلے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PeshawarZalmi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

رات کے اندھیرے میں برف باری کے دوران ڈانس کرتی لڑکی کے چرچے - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر لڑکی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک بحث کا ہوگیا ہے اس حالت پر افسوس کرنا و ماتم کناں ہونا اپنی جگہ درست لیکن یقین جانیں مجھے سب سے زیادہ ڈر اس حالت میں موت کے آجانے سے لگتا ہے کیونکہ اس حالت میں موت کا آجانا ایمان کے بغیر دنیا سے رخصت ہونا ہے..!! Islamic jamhuriya Pakistan 🇵🇰 🤣 Iska aik hi hal hay.... Jahan aisay koi karta nazar aey dando say maro ainda kabhi nahi hoga aisa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریپاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاری Pakistan pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریوفاقی حکومت نے دبئی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی امور کے ذمے دار کو 20-2019 کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پشاور میں نمونیہ کا مرض بچوں میں اموات کی بڑی وجہ - ایکسپریس اردواسپتال کے اعداد و شمار کے مطابق صرف نمونیہ کے مرض کے باعث ایک سال میں 699بچوں کو داخل کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں گندم کے ذخائر موجود ،آٹے کاکوئی بحران نہیں ہے ،وزیر خوراک سمیع اللہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ نے کہاہے کہ پنجاب میں گندم کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »