پشاور بی آرٹی منصوبے میں پھر غلطی نکل آئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پراجیکٹ تنقید اور مذاق کا نشانہ بننے...;

پشاوربی آر ٹی بس منصوبے کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث کوئی نہ کوئی خامی سامنے آتی رہتی ہے۔

انجينئرزکی ناقص منصوبہ بندی سےپشاور کے یونیورسٹی روڈ پر نکاسی آب کی خامياں سامنے آنے کے بعد ايک کلوميٹر لمبے نالے کي تعمير کے لئے دوبارہ کھدائی شروع کردی گئی۔ شہریوں کے مطابق 4 ماہ میں جتنی نئی پائپ لائن لائنز ڈالی گئی تھیں وہ سب توڑی جا رہی ہیں۔ شہر میں سیوریج کا نظام تباہ کردیا گیا ہے۔ 10 منٹ کی بارش کے بعد یونیورسٹی روڈ سیلاب کا منظر پیش کرنے لگ جاتا ہے۔

شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ یہ کوئی عام پی سی ون نہیں بلکہ بی آر ٹی میں شامل ہے اس لیے اس کی لاگت سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

A huge blunder in national history where 100 billion rupee have been spent and still people seek this 'jangla' bus project running. Where is NAB?

پشاور میٹرو میں پے در پے غلطیوں کا نتیجہ قومی خزانے پر بوجھ تو ہے ہی بلکہ منصوبے کے خالقوں کی صلاحیت پر بھی ایک بڑا سوالیہ نشان ہے مگر اصل فکر اس بات کی ہے کہ نیا پاکستان بھی وہی لوگ بنا رہے ہیں جو پشاور میٹرو بنا رہے ہیں

یہ سب لوٹ کر کھا جائیں گے

ماشااللّہ اور ہمارے فوجی بھائیوں نے ان نمونوں کو پورے مُلک کی ذمہ داری دے ڈالی ۔ غیر ممکن ہے کہ حالات کی گتھی سلجھے اہل فوج نے بہت سوچ کے الجھائی ہے

اوئے بس کرو نہیں جے بن دی 😂

سماء پھر بازی لے گیا😂😂😂😂😂

MirMAKOfficial see I told you yeh agar ban gaye God forbid Nuqsaan kardaige

B R T case mai sari PTI andar ho gai GI iss lai NAB case mai hath nahi dal raha

بدکردار سے اچھے کی توقع کیسے کی جاسکتی ہے

ImranKhanPTI

Allah hi hamari madad Kara warna ham kuch nahi uska bina

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور: اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشافپشاور: اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: اسکول کی طالبات کیلئے عبایا کو لازمی قرار دینے کا حکم نامہ منسوخپشاور: اسکول کی طالبات کیلئے عبایا کو لازمی قرار دینے کا حکم نامہ منسوخ KPGovernment PTIKPOfficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کو سری لنکا سے مثبت جواب کی امیدپی سی بی کو سری لنکا سے مثبت جواب کی امید تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے 9600 وکلا کو نوٹس جاری کر دیئےایف بی آر نے 9600 وکلا کو نوٹس جاری کر دیئے Pakistan FederalBoardOfRevenue FBRSpokesperson pid_gov Lawyers FilerAndNonFiler MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نجم سیٹھی کے دور میں پی ایس ایل اور پی سی بی میں گھپلوں کا انکشاف02:15 PM, 19 Sep, 2019, کھیل, لاہور: نجم سیٹھی کے دور میں پی ایس ایل اور پی سی بی میں گھپلوں کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

محمد عامر اور وہاب ریاض کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ، ظہیر عباس نے پی سی بی کو شاندار مشورہ دیدیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے مایہ ناز سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »