پشاور اور دیر میں چھت اور دیوار گرنے سے طالبہ سمیت 2 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

27/06/2022 10:30:00 PM

دیوار گرنے سے بچوں سمیت 13 افراد ملبے تلے دب گئے مزید پڑھیے: #expressnews

دیوار گرنے سے بچوں سمیت 13 افراد ملبے تلے دب گئے مزید پڑھیے: expressnews

کچے مکان کی چھت گرنے سے 7 افراد دب گئے، زخمیوں میں ماں اور بچے شامل، 18 سالہ خاتون جانبر نہ ہو سکی

سرکاری اسکول کی دیوار کے ملبے تلے سے 6 بچوں کو نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا، (فوٹو فائل) پشاور: خیبر پختونخوا میں مختلف واقعات میں چھت اور دیوار گرنے سے بچوں سمیت 13 افراد ملبے تلے دب گئے۔ واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور دیگر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے پھند روڈ خٹکو پل کے قریب کچے مکان کی چھت گر گئی، جس کے ملبے تلے 7 افراد دب گئے۔ امدادی ٹیموں نے تمام افراد کو نکال کر لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا، جہاں ڈاکٹروں نے 18 سالہ خاتون کو جاں بحق قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق واقعے میں 6 افراد زخمی ہوئے، جن میں ماں اور بچے شامل ہیں۔اسپتال میں زیر علاج زخمیوں میں 50 سالہ نعمت، ایک 40 سالہ خاتون، 10 سالہ سجاد، 8 سالہ خلیفہ، 4 سالہ اسحٰق، 6 سالہ اسرار شامل ہیں۔ دریں اثنا لوئر دیر میدان کے علاقے بلوخان دپور میں سرکاری پرائمری اسکول کی دیوار گر گئی، جس سے کئی بچے ملبے تلے دب گئے۔ امدادی ٹیموں نے ایک بچی کی لاش اور دیگر 6 زخمی بچوں کو نکال کر اسپتال منتقل کیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر ملاکنڈ کو واقعے کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔.زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کئی پولنگ اسٹیشن پر صورتحال کشیدہ رہی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔گھوٹکی میں یونین کونسل ڈانگرو کی پولنگ اسٹیشن ابل گڑہی پر جھگڑا اور ہوائی فائرنگ سے 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جھگڑا پیپلز پارٹی اور جی ڈی اے کے کارکنوں میں ہوا جب کہ جھگڑے کے باعث پولنگ کے عمل میں خلل بھی پیدا ہوا۔ حکومت نے کاروبار پر ٹیکس لگایا، جس کا پیسہ عوام دیں گے، فواد چودھری نوشہرو فیروز میں پولنگ کے دوران تصادم ہوا جس میں مخالفین نے ایک دوسرے پر لاٹھیاں برسائیں جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے جس کے بعد پولنگ کا عمل روک دیا گیا۔ موروکی یوسی ڈیپارچہ کےمنگو خان ڈھرپولنگ اسٹیشن میں بھی تصادم ہوا۔جیکب آباد میں بھی یونین کونسل کندرانی کے پولنگ اسٹیشن 517 گلشیرکندرانی میں جھگڑا ہوا جس میں 2 امیدواروں سمیت 6 افراد زخمی ہوئے۔ شیئر کریں:.ویب ڈیسک 26 جون 2022 لاہور میں سوئمنگ پول کی دیوار گرنے کے نتیجے میں تین بچے جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دیوار کرنے کا واقعہ لاہور کے علاقہ بادامی باغ میں پیش آیا ہے، جہاں سوئمنگ پول میں نہانے آئے بچوں پر پول کی چار دیواری میں سے ایک دیوار گر پڑی، جس کی زد میں آکر تین بچے جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ابتدائی طور پر ایک بچہ جاں بحق ہوا جبکہ دیگر 5 زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں مزید دو بچے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق بچوں کی شناخت ثقلین، اظہر اور دلاور کے نام سے ہوئی ہے۔ دیگر تین زخمی بچوں حمزہ، ساگر اور عبدالباسط کو طبی امداد کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے، تمام بچوں کی عمریں 12 سے 15 سال کے درمیان تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والا 14 سالہ اظہر ٹبہ کلاں قصور کا رہائشی تھا اور یہاں چھٹیاں گزارنے آیا ہوا تھا۔.مزید اردو خبریں سوئمنگ کی گرنے والی دیوار اور زخمی بچوں کی طبی امداد کا منظر (فوٹو : ایکسپریس) بادامی باغ کے علاقے میں سوئمنگ پول کی دیوار گرنے سے تین بچے جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے بادامی باغ میں سوئمنگ پول کی دیوار گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ابتدائی طور پر ایک بچہ 12 سالہ ثقلین جاں بحق ہوا جب کہ متعدد بچے زخمی ہوگئے۔ زخمی بچوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں مزید دو بچے اظہر اور دلاور بھی جاں بحق ہوگئے جس کے بعد جاں بحق بچوں کی تعداد تین ہوگئی جب کہ زخمیوں میں حمزہ، ساگر اور عبدالباسط شامل ہیں جنہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا اور کمشنر لاہور ڈویژن اور سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق بچوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمی بچوں کے بہتر علاج کی ہدایت جاری کی اور کہا کہ غفلت کے مرتکب افراد کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی کی جائے۔.

مزید پڑھ:
Express News »
Loading news...
Failed to load news.

سندھ؛ بلدیاتی انتخابات کے دوران تصادم , جھگڑے اور فائرنگ سے دو افراد جاں بحق متعدد زخمیسندھ میں  بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے اس دوران نوابشاہ سمیت مختلف پولنگ اسٹیشن پر تصادم کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور درجنوں

سوئمنگ پول کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحقسوئمنگ پول کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق arynewsurdu Very sad news. Heartbreaking 💔 My thoughts and prayers are with their families. Kia prim menistar hous main yeh waqia huwa hai?

لاہور میں سوئمنگ پول کی دیوار گرنے سے تین بچے جاں بحق - ایکسپریس اردوتین بچے زخمی بھی ہوئے، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا حکم Ya ALLAH 😭

لاہور: سوئمنگ پول کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحقبچے سوئمنگ پول میں نہانے آئے تھے کہ پول کی چار دیواری میں سے ایک دیوار گر پڑی: پولیس ان کا قاتل حمزہ شوباز بےغیرت کا بچہ ،حرامی یہ حادثا کہاں ہوا ہے اف۔۔ اللہ والدین کو صبر دے۔۔ آمین۔

لاہورمیں سوئمنگ پول کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق 3زخمی ہو گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بادامی باغ کے علاقے کھوکھرگاؤں میں سوئمنگ پول کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی

کولمبیا: بُل فائٹنگ کے دوران اسٹینڈ گرنے سے کم از کم 4 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمیہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے جبکہ مریضوں کی کافی تعداد ہونے کی وجہ سے اسپتالوں میں جگہ بھی نہیں ہے، مقامی حکام