پشاور میں سی این جی اسٹیشن پر رکشہ کا سلنڈر پھٹ گیا، 4 افراد زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

کوہاٹ روڈ پر سی این جی اسٹیشن پر رکشہ کا سلنڈر زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔

تھانہ رحمان بابا کی حدود کوہاٹ اڈہ کے قریب سی این جی فلنگ اسٹیشن میں رکشہ میں سی این جی ڈلواتے ہوئے سلنڈر زورداردھماکے سے پھٹ گیا جس میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ کے بعد ریسکیو اہلکاروں کو اطلاع دی گئی جنہوں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں بےنظیر اسپتال منصوبہ 30سال سے تکمیل کا منتظرپشاور میں 30 سال گزرنے کے باوجود بھی بے نظیر اسپتال کے منصوبے پر کام شروع نہ ہوسکا SamaaTV عمران خان پر ڈال دو۔ 30 سال پہلے مختص کیا گیا فنڈز کب کا ہڑپ کیا جا چکا ہوگا، اب پی ٹی آئی خاک اس کو بنائے۔ اگر دوبارہ فنڈز مختص کئے تو پھر بھی میڈیائی دلال اور طوائفیں رونا دھونا شروع کر دیں گے کہ ایک ہی ہسپتال کے لیے دو بار فنڈز مختص ہوئے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے سربراہ کادورہ امریکہ، 24ویں انٹرنیشنل سی پاور سمپوزیم میں شرکت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی کا راولپنڈی میں نیشنل ٹی20 کپ کرانے کا فیصلہپاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی میں نیشنل ٹی20 کپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کا دورہ منسوخ ہونے کے بعد TheRealPCBMedia TheRealPCB kewisthecowards Should be Trending 👆✌️ Sorry NewZealandCricket!!! You have shown that you belong to a very small coward country with coward beliefs and no cricket ethics. iramizraja BLACKCAPS NewZealandTimes TheRealPCB ICC cricketworldcup WaseemBadami babarazam258
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی کا نیشنل ٹی20 کپ راولپنڈی میں کرانے کا فیصلہپاکستان کرکٹ بورڈ نے راولپنڈی میں نیشنل ٹی20 کپ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 23 ستمبر سے شروع کئے جانے کا امکان ہے۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ اس سے پہلے TheRealPCBMedia TheRealPCB Khisyani Billi khamba nochae.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے سربراہ کادورہ امریکہ 24ویں انٹرنیشنل سی پاور سمپوزیم میں شرکتپاک بحریہ کے سربراہ کادورہ امریکہ، 24ویں انٹرنیشنل سی پاور سمپوزیم میں شرکت Read News IntlSeaPowerSymposium2021 navy dgprPaknavy ForeignOfficePk MoIB_Official NavalChief PakNavy PakistanNavy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’میں ایک سے زیادہ شوہر اور پارٹنر رکھنے کے حق میں ہوں‘ - BBC News اردو33 سال کی موومبی پولی اینڈری ہر یقین رکھتی ہیں اور اپنے جیسے خیالات کے حامل لوگوں کے ساتھ مل کر اسے اخلاقی اور قانونی حیثیت دلوانے کے لیے سرگرم ہیں۔ یہ کونسی نئی بات ہے، پورے یورپی ممالک میں ایسی کوئی بھی خاتون نہیں ملیگی جن کے دو دو چار چار بوائے فرینڈز نہیں ہوتے۔ اب اگر ان بچاری کو ضرورت ہے تو کونسی بڑی بات ہے Agr koi mil jy to 10 rakh lo hmain kia masla hy If men can women should also have same choice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »