پسند کی شادی پرلڑکی کے والد نے لڑکے کے والد کی انگلی دانتوں سے کاٹ کر الگ کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے لڑکی کے والد اور چچا کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی کے معاملہ پرلڑکی کے والد اورچچا نے لڑکے کے گھر میں گھس کرمار پیٹ کی اور لڑکے کے والد کی انگلی دانتوں سے کاٹ کرہاتھ سے الگ کردی۔پاکستان بازار تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے 11 گلشن ضیا میں پسند کی شادی کے معاملے پر لڑکی کے والد اورچچا نے لڑکے کے گھر میں گھس کرمار پیٹ کی اورلڑکے کی والدہ کوبالوں سے پکڑ کر زمین پر گھسیٹا اور اس کے کپڑے پھاڑ دیئےجبکہ لڑکی کے والد نے لڑکے کے والد محمد حسین عرف بھولوں کے بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی اپنے دانتوں سے کاٹ کر ہاتھ سے الگ...

رابطہ کرنے پر ایس ایس پی ویسٹ نے بتایا کہ واقعہ منگل کے روزپیش آیا تھا اورپولیس نے لڑکی کے والد ندیم اوراس کے چچاعلیم کوگرفتارکرکے ان کے خلاف لڑکے کے والد محمد حسین ولد بھولو کی مدعیت میں مقدمہ الزام نمبر2022/82 بجرم دفعہ 34/354،334 کے تحت درج کر کے تفتیش انویسٹی گیشن پولیس کے سپرد کردی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Haha

Ajeeb log hai A req 4 al parentz Olad ki raza mandi se shadi kijiagaaaaaaaaaaaaaaaaa.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوریسعودی عرب کی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلم کی ناکامی کے بعد کپل شرما نے وزن بڑھنے کی وجہ بتادیممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کامیڈین کپل شرما نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم کی تیاری کے دوران فٹنس کے لحاظ سے اکشے کمار بن گئے تھے, کپل نے مزاحیہ انداز میں کہا فلم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پسند کی شادی، لڑکی کے باپ نے لڑکے کے والد کی انگلی دانتوں سے کاٹ دیکراچی غربی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی کے تنازع پر لڑکی کے باپ نے جھگڑے کے دوران دانتوں سے لڑکے کے والد کی انگلی کاٹ دی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پسند کی شادی کا تنازع، لڑکی کے باپ نے دانتوں سے لڑکے کے والد کی انگلی کاٹ دیلڑکی کے باپ سے اس قدر شدت سے کاٹا کہ لڑکے کے والد کی انگلی تن سے ہی جدا ہو گئی حرکت تو بڑی ۔۔۔۔۔۔۔وہ والی کی ھے لیکن کوئی بات نہیں بس گہبرانہ نہیں ھے آپ نے Wtf
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل نے شہزاد اکبر کے عہدہ چھوڑنے کی وجہ بتا دی - ایکسپریس اردوشہزاد اکبر کا استعفیٰ قبول ہوگا یا نہیں، فیصلہ وزیراعظم کریں گے، معاون خصوصی پہلے تواس نے ٹویٹ کیا تھا کہ ن لیگ والے بے پرکی اڑا رہے ہیں۔ اب اسے کیا ہو گیا ہے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »