پستہ قد پر سکول میں طعنے، 9 سالہ بچے کی ماں سے خودکشی کرنیکی خواہش کا اظہار، ویڈیو وائرل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملبورن: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا میں 9 سالہ بچے کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے، ویڈیو نے ہنگامہ برپا کیا ہوا، ویڈیو کے مطابق جب بچے نے پستہ قد کی وجہ سے اپنے ساتھ پڑھنے والے بچوں کی باتوں اور شرارتوں سے تنگ آکر روتے ہوئے اپنی ماں سے خودکشی کی خواہش کا اظہار کیا۔

بچے کی حالت دیکھ کر اس کی ماں لوگوں سے درخواست کرتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ ایک نو سال کے بچے کو اتنا تنگ کیا گیا کہ وہ اپنی زندگی کا خاتمہ کرنا چاہتا ہے حالانکہ یہ بچہ صرف اسکول جانا چاہتا تھا، تعلیم حاصل کرناچاہتا تھا۔

میں لوگوں کو بتانا چاہتی ہوں کہ بچے کی اس حالت کو دیکھ کر ہمیں کتنی تکلیف پہنچتی ہے، یہاں تک کہ ہمارا بچہ ہر دن اپنی جان لینے کے بارے میں سوچتا ہے۔ اس گفتگو کے دوران ویڈیو میں بچے کو درد سے روتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس ویڈیو کو اب تک 14 ملین سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے اور لوگ ننھے قادن کی سپورٹ میں آوازیں اٹھارہے ہیں یہاں تک کہ مشہور شخصیات و اداکار بھی بچے کی حمایت میں سامنے آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😭😭😭

بہت ہی دل دکھانے والی ویڈیو ہے! معصوم بچہ کس قدر تکلیف سے گزرتا ہوگا کہ جینے کی خواہش ہی ختم ہو گئی ہے جبکہ ابھی اتنی لمبی زندگی گزارنی ہے-

Ono Do more Not

😭😭😭😭😭😭😭

It is so sad. Even my eyes are full of tears after watching the child 💔

We are all equal .

Bullying has taken over schools of west and now our schools by storm as well. Sad

Only Shameless people can do that

Heart wrenching

Parents are required to teach their children to respect their school mates specially with physical abnormalities. Bullying of such type of kids in class room should be discouraged by teachers.

💔😢

💔💔

They r normal ppl.. Treat them the same way we treat everyone else.. 🙁

😢😢😢😭😭😭

such people need love and respect we need to avoid killing courage and confidence of people we need to make people happy and never taunt them

People need to understand that words hurt more ... they kill a person from inside ....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مدرسے میں قاری کی طالبعلم پر پائپ سے تشدد کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردویہ اسلام نہیں بلکہ بیمار ذہنیت کے لوگ ہیں جو بچوں پر تشدد کرتے ہیں، رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار خان بھیجنے والے ماں باپ کو پکڑو اب Take this same pipe and beat that beast a** OfficialDGISPR peaceforchange
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ویمن کرکٹرز کی بِیٹ باکس کی ویڈیو مقبول ہوگئیپاکستان ویمن کرکٹرز کی آسٹریلیا میں بِیٹ باکس کی ویڈیو مقبول ہوگئی۔۔۔ مزید جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سویابین سے خطرناک گیس اخراج کی سختی سے تردید کرتے ہیں، شپ ایجنٹس ایسوسی ایشنکراچی: (دنیا نیوز) شپ ایجنٹس ایسوسی ایشن نے سویابین سے خطرناک گیس کے اخراج کی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویا بین زرعی اجناس، کیمیکل سے تعلق نہیں ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تاوان نہ دینے پر طالب علم کی اسکول کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکینئی دہلی: بھارت میں طالب علم نے اپنے ہی اسکول کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دے دی جس بعد پولیس اہلکاروں اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی دوڑیں لگ گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک طالب علم نے تاوان کے 2 لاکھ روپے مختص کرتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمر اکمل کی معطلی سے انور علی کی قسمت جاگ اٹھی - ایکسپریس اردوکوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں انورعلی کا انتخاب سلور کٹیگری میں کیا گیا ہے انور علی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »