پریانتھا کمارا قتل کیس میں ایک اور شخص گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں پریانتھا کمارا قتل کیس میں ملوث مزید ایک اور شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

پولیس کا کہنا ہے کہ27 مرکزی ملزمان سمیت حراست میں موجود افراد کی تعداد 132ہوگئی، موبائل ڈیٹا اور ویڈیوز کی مدد سے دیگر ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائیگا۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت پر 2 دن سے ڈپریشن میں ہوں۔ سیالکوٹ میں جو ہوا، بہت افسوسناک ہے پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ فیکٹری کے سپروائزرز کو پولیس نے 2 روز قبل حراست میں لیا تھا جن سے مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی گئی، فیکٹری مالک کی یقین دہانی کے بعد تمام سپروائزرز کو رہا کر دیا گیا اور ضرورت پڑنے پر انہیں دوبارہ طلب کیا جاسکتا ہے۔

پریانتھا کی جان بچانے والوں میں دوسرے شخص کی شناخت عابد کے نام سے ہوئی ہے، عابد فیکٹری میں بطور سپروائزر کام کرتا ہے، سری لنکن شہری کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے عابد کی تلاش جاری ہے۔پولیس نے کہا کہ ویڈیوز میں عابد بھی پریانتھا کو بچانے کی کوشش کرتا نظر آتا ہے، فوٹیج میں عابد ہجوم کے آگے ہاتھ جوڑتا دکھائی دے رہا ہے۔

واضح رہے کہ سیالکوٹ میں توہینِ مذہب کے الزام میں سیکڑوں افراد نے ایک فیکٹری کے سری لنکن منیجر کو تشدد کر کے قتل کر دیا تھا اور لاش جلا دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پریانتھا کمارا قتل کیس ،26 مرکزی ملزمان ATC میں پیشسیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں گرفتار 26 مرکزی ملزمان کو گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Sialkot PakistanStandWithSL
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پریانتھا کمارا پر تشدد اور جلانے میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم گرفتارپریانتھا کمارا پر تشدد اور جلانے میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم گرفتار ARYNewsUrdu PriyanthaDiyawadana Sialkot اسکی لاش کو بھی اسی طرح جلا دینا چاہیے لانت حرامی انسان نے داڑھی کیسے رکھی ہے کتا قاتل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ سانحہ؛ پریانتھا کمارا قتل کیس میں نئے انکشافات سامنے آگئے - ایکسپریس اردوہجوم کے پاس پیٹرول کی بوتلیں بھی تھیں اور فیکٹری کو آگ لگانے کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی، پولیس poor people and nation have only right in pakistan to take blood money cash Kya yeah inkishaf justice dilwae ga? Ya TRP he bs?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پریانتھا کمارا پر تشدد میں ملوث مزید 7 افراد گرفتارگزشتہ ہفتے سیالکوٹ میں پیش آنے والے سری لنکن شہری کے قتل کے افسوسناک واقعے میں ملوث مزید 7 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PriyanthaKumara پولیس والوں کی چاندی مال بنانے کا موقع مل گیا لعنت ایسے گھٹیا نظام پر ایک پردیسی مرنے کے بعد پاکستان پر سوالیہ نشان لگا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے بھائی کی سوشل میڈیا صارفین سے اپیل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »