پریانکا محب وطن نہیں قوم پرست ہیں، عائشہ ملک

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پریانکا چوپڑا کو آئینہ دکھانے والی عائشہ ملک کہتی ہیں بھارتی اداکارہ محب وطن نہیں قوم پرست ہیں

، اداکارہ نے اقوام متحدہ کی سفیر ہوتے ہوئے بھی امن کیلئے کردار ادا نہیں کیا، پاک بھارت کشیدگی کے دوران پریانکا کا عمل غیرذمہ دارانہ تھا۔

سماء کے پروگرام سوال میں گفتگو کرتے ہوئے سماجی کارکن عائشہ ملک نے کہا کہ پریانکا کی بڑی فین ہوں لیکن انہوں نے اپنے رویے سے مایوس کیا، بھارتی ادکارہ نے جنگ کو ہوا دینے کی کوشش کی، اپنی پوزیشن کا صحیح استعمال نہیں کیا۔ عائشہ ملک کا کہنا تھا کہ پریانکا اقوام متحدہ کی سفیر ہیں، اس کے باوجود وہ برابری پر یقین نہیں رکھتیں، وہ اپنے ملک کو دوسرے ملکوں سے برتر سمجھتی ہیں، بھارتی اداکارہ محب وطن نہیں قوم پرست ہیں، دونوں میں بہت فرق ہوتا ہے۔

عائشہ ملک نے لاس اینجلس میں تقریب کے دوران بھارتی اداکارہ کو کھری کھری سنائی تھیں، تقریب کی انتظامیہ نے عائشہ کو بات کرنے سے روکتے ہیں ان کے ہاتھ سے مائیک چھین لیا تھا۔ عائشہ کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا صرف بھارت کی نہیں بلکہ بین الاقوامی شخصیت ہیں مگر وہ فاصلے کم کرنے پر نہیں، تقسیم پر یقین رکھتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی حکومت کا ایک سال ایسا نہیں کہ یادرکھا جائے:مراد علی شاہپی ٹی آئی حکومت کا ایک سال ایسا نہیں کہ یادرکھا جائے:مراد علی شاہ MuradAliShahPPP MediaCellPPP PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی قوتیں کشمیر کے مسئلہ پر سنجیدہ نہیں، سراج الحقعالمی قوتیں کشمیر کے مسئلہ پر سنجیدہ نہیں، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سربراہ کے بھائی کے قتل سے امن مذاکرات متاثر نہیں ہوں گے، طالبان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت کا ایک سال ایسا نہیں کہ یادرکھا جائے ،مرادعلی شاہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’پیار کی کوئی سرحد نہیں ہے‘پنجابی کے معروف گلوکار اور موسیقار گرداس مان کہتے ہیں انھیں’کچھ لکھنا آتا تھا، کچھ گانا آتا تھا، تھوڑا ناچنا آتا تھا اور یہ سب مل کر گرداس بنا۔ بی بی سی کی نامہ نگار گگن سبروال کی گرداس مان کے ہمراہ ایک نشست۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپوزیشن لیڈرشہبازشریف اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »