پرویز خٹک مجھے کس حیثیت میں شوکاز جاری کریں گے؟ نور عالم خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز خٹک مجھے کس حیثیت میں شوکاز نوٹس جاری کریں گے؟ نور عالم خان تفصیلات جانیے:

شوکاز نوٹس اجراء کے معاملے پر نور عالم خان نے جیو نیوز سے گفتگو کی اور استفسار کیا کہ پرویز خٹک مجھے کس حیثیت میں شوکاز نوٹس جاری کریں گے؟

پی ٹی آئی ایم این اے نے دوران گفتگو کہا کہ پرویز خٹک پارٹی کے چیئرمین نہیں ہیں، میں نے پارٹی کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی نہیں کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نورعالم خان نے پروگرام جرگہ اور اسمبلی فلور پرسینئر قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ بتایا جائے میں نے کہاں پارٹی کے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی، مہنگائی اور بیروزگاری پر بات کرنا خلاف ورزی ہے، تو میں نے کی ہے اور کرتا رہوں گا۔

نور عالم خان نے مزید کہا کہ مہنگائی اور بیروز گاری کی بات کرنے پر تو مجھے ایک نہیں سو بار شوکاز جاری کیے جائیں، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز خٹک عمران خان کے سامنے کسی کا فون آنے پرکھڑے ہوئے، ایاز صادق کا دعویٰیہ ناکام حکومت کے ناکام وزیر ہیں جو اپنی حکومت کے چوتھے سال بھی پچھلی حکومت میں کيڑے نکال رہے ہیں، احسن اقبال 🌺🌺🌺 یعنی شہزادوں_کوسلام ؟؟؟ شکریہ جماعت اسلامی اصلی اپوزیشن اور قوم کی ترجمان JI ہے جو نہ جھکتی ہے نہ بکتی ہے نہ ڈرتی ہے نہ رکتی ہے اب ٹیلی فون کالوں کی سیاست دفن ہوجائےگی ان شاء اللہ ❤ JIDharna_HopeOfKhi JIDharna_HopeOfNation JIDharna_16thDay . . یہ کسی وسی کا کیا مطلب؟ ہمت ہے تو نام لیں۔ ادھر ثکی باتیں نہ سناؤ۔ Hahahaha 😆
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کسی کے ریموٹ کنٹرول سے نہیں چلتی: وزیر دفاع پرویز خٹکوزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کسی کے ریموٹ کنٹرول سے نہیں چلتی، حکومت عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئی ہے۔  اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 2023
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا نور عالم خان کو شوکاز جاری کرنے کا فیصلہذرائع کا کہنا ہے کہ نورعالم خان نے پروگرام جرگہ اور اسمبلی فلور پرسینئر قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ کیوں سچی باتیں ہضم نہیں ہوئی مافیا خان کو؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی قیادت کا نور عالم خان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی قیادت کا نور عالم خان کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu یہ سب سیاسی مداری ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز خٹک عمران خان کے سامنے کسی کا فون آنے پرکھڑے ہوئے، ایاز صادق کا دعویٰیہ ناکام حکومت کے ناکام وزیر ہیں جو اپنی حکومت کے چوتھے سال بھی پچھلی حکومت میں کيڑے نکال رہے ہیں، احسن اقبال 🌺🌺🌺 یعنی شہزادوں_کوسلام ؟؟؟ شکریہ جماعت اسلامی اصلی اپوزیشن اور قوم کی ترجمان JI ہے جو نہ جھکتی ہے نہ بکتی ہے نہ ڈرتی ہے نہ رکتی ہے اب ٹیلی فون کالوں کی سیاست دفن ہوجائےگی ان شاء اللہ ❤ JIDharna_HopeOfKhi JIDharna_HopeOfNation JIDharna_16thDay . . یہ کسی وسی کا کیا مطلب؟ ہمت ہے تو نام لیں۔ ادھر ثکی باتیں نہ سناؤ۔ Hahahaha 😆
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ایم این اے نورعالم اپنی ہی حکومت پر پھٹ پڑےرکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا کہ اگلی تین قطاروں میں بیٹھے افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیں ، سب ٹھیک ہوجائے گا۔ Gud
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »