پروین سکندر گل قتل کیس: پولیس نے قاتل کو گرفتار کر لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: سابق ایم پی اے پروین سکندر گل قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے قاتل کو گرفتار کر لیا۔ پولیس زرائع کے مطابق سابق ایم پی اے پروین سکندر گل کا قاتل کوئی اور نہیں مقتولہ کا سابق مل

ازم ہے، ملزم مصطفی نے پیسوں کی لالچ میں مالکن کو قتل کیا۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کے مطابق سابق ایم پی اے پروین سکندر گل نے کچھ عرصہ قبل اپنے ملازم کو نوکری سے فارغ کر دیا تھا، ان کے گھر میں جو چوریاں ہوئی تھیں اس کے بارے میں سابق ایم پی اے کو پتہ چل گیا تھا، ملزم فنگر پرنٹس سے پکڑا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم مصطفی کو پتہ تھا کہ مقتولہ کے پاس زیادہ پیسے پڑے ہوئے ہیں، ملزم نے سابق ایم پی اے کو قتل کرنے کے بعد جاتے ہوئے پروین سکندر گل کا فون بھی ساتھ لے گیا جس کی مدد سے اسے پکڑ لیا...

یاد رہے کہ پروین سکندر گل کو رواں ماہ کی 6 تاریخ کو سابق ایم پی اے پروین سکندر گل کو گھر میں قتل کی گیاانہیں ہاتھ پاؤں باندھ کر قتل کیا گیا تھا، 60 سالہ سابق ایم پی اے کے گلے پر رسی کا نشان موجود تھے۔ وہ غیر شادی شدہ تھیں اور عرصہ دراز سے اپنے بھائی کے گھر میں مقیم تھی۔ پروین سکندر گھر کی اوپر والی منزل میں مقیم تھی جبکہ انکے بھائی گھر کی نچلی منزل میں رہائش پذیر تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق ایم پی اے پروین سکندر گل کا قاتل فنگر پرنٹس کی مدد سے گرفتارلاہور:مسلم لیگ ق کی رہنما پروین سکندر گل کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتاری فنگر پرنٹس کی مدد سے عمل میں آئی. Congratulations great job proud law enforcement best zindabad 👍👍👍👍👏👏👏👏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق ایم پی اے پروین سکندر گل کا قاتل فنگر پرنٹس کی مدد سے گرفتارلاہور:مسلم لیگ ق کی رہنما پروین سکندر گل کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا، گرفتاری فنگر پرنٹس کی مدد سے عمل میں آئی. Congratulations great job proud law enforcement best zindabad 👍👍👍👍👏👏👏👏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب نے مراد علی شاہ کو طلب کر لیاGood news
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کراچی نے وزیر اعلیٰ سندھ کو کل طلب کر لیاومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کو جعلی اکاؤنٹس کیس میں پوچھ گچھ کے لیے کل 11 بجے طلب کر لیا ہے۔ پی پی پی اور ن لیگ والوں کو ہی نیب نے طلب کرنا ھے ان کے علاوہ دوسروں کو طلب کرنے کیلئے حکم کب آئے گا کیا جب قانون میں ترمیم ھو جائے گئی؟ نیب کراچی نے وزیر اعلی سندھ کو کل طلب کر لیا اے آر وائی اردو نیوز Government institute k hr incharge sy NAB ko hisab lyna cahiye!!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظمریم نواز کی پارٹی عہدے سے نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ MaryamNawaz PartyPosition ECP PMLN Politicians Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org president_pmln pid_gov PTIofficial Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: بیوی کا دوست کے ساتھ مل کر شوہر کا قتلکراچی: بیوی کا دوست کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل Karachi Wife Husband Friend Murdered pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »