پرویز الہٰی وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ہمارے امیدوار ہیں، چودھری شجاعت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ق لیگ کے اراکین پرویز الہٰی کو ہی پنجاب اسمبلی میں ووٹ دیں گے مزید پڑھیے: expressnews

مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حمایت کے ن لیگی دعوے کی تردید کردی۔

ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم اور سربراہ مسلم لیگ چودھری شجاعت حسین نے مسلم لیگ نواز کی جانب سے حمزہ شہباز کی حمایت سے متعلق افواہوں پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کےلیے چودھری پرویز الہٰی ہی ہمارے امیدوار ہیں اور ق لیگ کے اراکین پرویز الہٰی کو ہی پنجاب اسمبلی میں ووٹ دے دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وفاق میں سے کتنے پیسے پکڑے

If hippocracy has a face.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی قوم اپنے آرمی چیف پر جتنا فخر کرے کم ہے: چودھری پرویز الہٰی05:17 PM, 27 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اپنے آرمی چیف پر جتنا فخر کرے کم ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی نے پنجاب کا صوبائی بجٹ تسلیم کرنے سے انکار کردیاپرویز الہیٰ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صرف پنجاب اسمبلی سے پاس ہوا بجٹ تسلیم ہوگا۔ یہ تو وزیر اعلیٰ کی کرسی کے پیچھے مر گئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے ہمارے امیدوار ہیں: چوہدری شجاعت حسینلاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حمایت سے متعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دعوؤں کی تردید کر ChShujatHussain PElahiofficial MoonisElahi6 ماں دی چت یوا ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز اور پرویز الہیٰ کا وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی کیلئے دوبارہ مقابلہ ہوگا؟حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے ہٹانے کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم دوبارہ الیکشن کا سوچ رہےہیں 🤣🤣🤣🤣 یعنی ایک بار پھر قوم کو 1122 رضاکاروں کی جعلی مرھم پٹی اور اللہ کے دربار میں اس بڈھے ٹھرکی کی بد دعاوں کا ڈرامہ دیکھنے کو ملے گا؟؟؟ 🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد لائحہ عمل دیں گے: پرویز الہٰیوزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے پر دوبارہ انتخاب کے امکانات بڑھنے کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کا مؤقف سامنے آیا ہے مزید پڑھیں: CMPunjab PervaizElahi HamzaShahbaz LHC PMLQ geonews اللہ کا واسطہ ہے پندرہ منٹ کیلئے پرویز الہی کو وزیر اعلی بنا دو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد لائحہ عمل دیں گے: پرویز الہٰیوزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد لائحہ عمل دیں گے: پرویز الہٰی ChShujatHussain PElahiofficial MoonisElahi6 CMpunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »