پراپرٹی ویلیو میں 35 سے 700 فیصد اضافہ فاش غلطی، رحمت اللّٰہ وزیر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف بی آر کے سابق ممبر ٹیکس پالیسی رحمت اللہ خان وزیر نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے غیر منقولہ پراپرٹی کی ویلیو بعض علاقوں میں 35فیصد سے 700فیصد تک بڑھا کر فاش غلطی کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اسلام آباد ایف بی آر کے سابق ممبر ٹیکس پالیسی رحمت اللہ خان وزیر نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے غیر منقولہ پراپرٹی کی ویلیو بعض علاقوں میں 35فیصد سے 700فیصد تک بڑھا کر فاش غلطی کی ہے۔ وہ اتوار کو رات گئے جنگ کے سوالوں کا جواب دے رہے تھے۔ رحمت اللہ خان وزیر جو ایف بی آر کے ان لینڈ ریونیو آپریشنز کے ممبر کے علاوہ ممبر آڈٹ بھی رہے‘ نے کہا کہ ایف بی آر کے اس ایکشن سے ملک میں کاروباری سرگرمیاں کم و بیش بند ہو جائینگی اور ملکی معیشت سست روی کا شکار ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آر کو غیر منقولہ...

کم و بیش بند ہو جاتا ہے۔ ایف بی آر کے سابق سینئر ممبر نے کہا کہ موجودہ ویلیو میں 35سے 700 فیصد اضافہ غیر دانش مندانہ ہے‘ اس سے تعمیراتی سرگرمیاں سست روی کا شکار ہو جائینگی حالانکہ وزیراعظم عمران خان نے رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کے فروغ کیلئے بار بار مراعات سہولیات کا اعلان کیا جس سے رئیل اسٹیٹ انڈسٹری میں کروڑوں اربوں روپے کی سرمایہ کاری آئی مگر ایف بی آر نے غیر منقولہ پراپرٹی کی ویلیو میں جو اضافہ کیا ہے اس سے ٹیکس کی وصولیاں بہت کم ہو جائینگی اسکے علاوہ آئرن سٹیل سیمنٹ بلاکس اینٹوں اور تعمیراتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف معاہدے کے معیشت پر اثراتجولائی 2019ء میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت پاکستان کو 3سال کے عرصے میں 6 ارب ڈالر کی رقم قسطوں میں ملنا تھی لیکن گزشتہ ڈیڑھ سال سے۔۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی اے کی کارروائی، 2 موبائل فرنچائز سیلایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سندھ کے مختلف اضلاع میں آپریشن سائبر اسٹارم کرتے ہوئے 2 موبائل فرنچائز سیل کردیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FIA
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کلثوم نواز اور شہباز شریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بی جے پی ووٹ مانگنے آئے تو لاٹھی چارج کردینا، راہول گاندھی کی ووٹرز کو تجویزبی جے پی ووٹ مانگنے آئے تو لاٹھی چارج کردینا، راہول گاندھی کی ووٹرز کو تجویز ARYNewsUrdu بلکل جو کام ڈنڈا کرتا ہے وہ ہاتھ سے کرنا مشکل ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے رقم ملنےپر ڈالر کی قیمت میں کمیسعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس فراہم کیے جانے کے بعد پیر 6دسمبر کو دوران ٹریڈنگ انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے SamaaTV Khuskol 🎆🎈
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: باغیوں کے دھوکے میں گاؤں والوں پر فائرنگ، متعدد ہلاکبھارتی ریاست ناگالینڈ میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں فائرنگ کی وجہ سے غلطی سے متعدد مقامی شہری ہلاک ہوگئے جس کے بعد پرتشدد احتجاج شرع ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »