پراپرٹی کی نئی قیمتوں کا تعین رک گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:32 PM, 7 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ایف بی آر نے 16 جنوری 2022 تک پراپرٹی کی نئی قیمتوں کا تعین روک دیا ۔ پراپرٹی ویلیوشن ٹیبل کا جائزہ

اسلام آباد: ایف بی آر نے 16 جنوری 2022 تک پراپرٹی کی نئی قیمتوں کا تعین روک دیا ۔ پراپرٹی ویلیوشن ٹیبل کا جائزہ لینے کا عندیہ دے دیا گیا۔ تمام چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو ویلیویشن ریویو کمیٹیاں تشکیل دیں گے۔

ایف بی آرنے 16 جنوری 2022 تک پراپرٹی کی نئی قیمتوں کا تعین روک دیا ۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پراپرٹی ویلیوشن ٹیبل کا جائزہ لینے کا عندیہ دیدیا ہے ۔ ایف بی آرکے مطابق تمام چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو ویلیویشن ریویو کمیٹیاں تشکیل دیں گے ۔ اسٹیک ہولڈرزکو 10 دسمبر 2021 تک ویلیوشن ٹیبل پر شکایات داخل کرانے کی ہدایت کی دی گئیں ۔

ایف بی آرنے کہا کہ چیف کمشنرز اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بامعنی مشاورتی عمل شروع کریں ۔ اقدارکے تعین کے لیے اسٹیٹ بینک کے منظور شدہ ویلیورز کو شامل کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر کا پراپرٹی ویلیوشن کیلئے اسٹیٹ بینک ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہایف بی آر کا پراپرٹی ویلیوشن کیلئے اسٹیٹ بینک ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ FBR Pakistan StateBank PropertyValuation GovtofPakistan MoIB_Official shaukat_tarin StateBank_Pak FBRSpokesperson
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  جب تک آپ اپنے معاملات ٹھیک نہیں کرتے مالی حالات بھی ٹھیک نہیں ہوں گے۔ آپ ان دنوں عجیب سی بندش جیسی صورت حال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو اسلام آباد کی جانب مہنگائی مارچ کا اعلانملک بھر سے لوگ آکر 23 مارچ کو اسلام آباد کے احتجاج میں شرکت کریں گے، سربراہ پی ڈی ایم تفصیلات جانیے: DailyJang Shame on Mulla Fazlu who has openly supported the murderers of an innocent Sri Lankan citizen
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 16سالہ لڑکے کی ہلاکت کا معاملہ، پولیس کا موقف کمزور ہے، ڈی آئی جی ویسٹارسلان کو فائرنگ کرکے جاں بحق کرنے کے واقعے میں ڈی آئی جی ویسٹ زون نے بیان دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغازپاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے، جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے جبکہ رواں ماہ کی 17 تاریخ کو اُن کا ولیمہ ہوگا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا ملک عدنان کو انسانی حقوق کا ایوارڈ دینے کا اعلانملک عدنان کو 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن پر ایوارڈ دیا جائے گا، وزیر انسانی حقوق پنجاب اعجاز عالم تفصیلات جانیے: DailyJang Good Step Hero Gustaakh ko bachaane ke Ilzaam main koi sir phira ashiq iska sir bhi tan se juda na karde Kaheen.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »