پراسیس شدہ غذا دماغ خطرناک قرار؟ محققین نے خبردار کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پراسیس شدہ غذا دماغ خطرناک قرار؟ محققین نے خبردار کردیا ARYNewsUrdu

محققین نے ایک تحقیق کے بعد خبردار کیا ہے کہ پروسیس شدہ غذائیں یادداشت متاثر کرکے دماغ کو قبل از وقت بوڑھا کردیتی ہیں۔

تحقیق کاروں نے پراسیس شدہ غذاؤں کا تجربہ چوہوں پر کیا، جس کے نتائج نے سائنس دانوں کو بھی حیران کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تحقیق سے پتہ چلا کہ چوہوں کی یادداشت کمزور ہوئی، سائنس دانوں نے کہا کہ پروسیس شدہ غذائیں فوری طور پر اعصابی تناؤ اور زوال کا آغاز ہوسکتا ہے۔پراسیس غذاؤں کی اصطلاح ایسی چیزوں کیلئے استعمال ہوتی ہے جنہیں طویل عرصے استعمال کرنے کے لیے خاص پیکنگ میں رکھا جاتا ہے، جیسا کہ منجمند کباب، پیزا، سموسے، آلو کے چپس، ڈبل روٹی، فاسٹ فوڈز، مٹھائیاں، ٹافیاں، کیک، نمکین اشیا اور بریک فاسٹ سیریلز، چکن اور فش نگٹس، انسٹنٹ نوڈلز، میٹھے مشروبات اور سوڈا وغیرہ۔میڈیا رپورٹس میں کہا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARY wale London me yadey gaye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصرگم شدہ نابینا شخص کا فیس بک کے ذریعے 21 سال بعد خاندان سے ملاپمصر میں ایک نابینا شخص اپنے خاندان سے گم ہونے کے 21 سال کے بعد دوبارہ اپنے خاندان سے جا ملا ،میڈیارپورٹس کے مطابق مصر میں ایک نابینا شخص اپنے خاندان سے گم ہونے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا افغانستان میں عید میلاد النبیﷺ پر عام تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردو12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن وزارت محنت اور سماجی امور نے جاری کردیا Good working
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ نمازیوں کیلئے کھول دیںسعودی عرب میں حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی نمازیوں کے لئے کھول دی ہیں۔مکمل ویکسین شدہ نمازی اب مسجدالحرام اور مسجد نبویؐ میں داخل ہوسکتے ہیں۔اسی طرح
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موبائل استعمال کرنے پر بھائی نے بہن کو گولی مار کر قتل کردیاگوجرانوالہ (ویب ڈیسک) موبائل استعمال کرنے پر جھگڑے کے دوران بھائی نے بہن کو گولی مار کر قتل کردیا۔   لیاقت کالونی میں بھائی نے بہن کو موبائل استعمال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بختاور بھٹو نے اپنے بیٹے کے نام کا اعلان کردیا|دبئی : بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے اپنے بیٹے کے نام کا اعلان کردیا۔ 1️⃣» تصفير الضريبه القيمه المضافه 2️⃣» تصفير غرامات ضبط الميداني 3️⃣» شطب سجل (المؤسسه) 4️⃣» اسقاط عامل من مكتب 🏢 5️⃣» القاح كورنا +تسجيل ف ضريبه 6️⃣» فك نسبة بنجلاش +نقل كفالة 7️⃣» الغاء جوده +خروج نهائيّ +كشف طبي 8️⃣» فتح ملف +ستخراج تأشيراة اللتواصل واتس اب (0562696790) بختاور کے گھر سے بھٹو نہیں نکلا،،،، میر حاکم محمود بھٹو چوہدری کیوں نہ رکھا ان کے خاندان میں تو نسل بدلنے کا رواج ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u0648\u06a9\u06cc\u0627 \u06a9\u0627 \u0627\u06cc\u06a9 \u0627\u0648\u0631 \u067e\u0631\u0627\u0646\u0627 \u0641\u0648\u0646 \u0646\u0626\u06cc \u0634\u06a9\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0641\u0631\u0648\u062e\u062a \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u067e\u06cc\u0634\u0627\u06cc\u06a9 \u0686\u0627\u0631\u062c \u067e\u0631 \u0641\u0648\u0646 21 \u062f\u0646 \u062a\u06a9 \u0627\u0633\u0679\u06cc\u0646\u0688\u0628\u0627\u0626\u06cc \u067e\u0631 \u0686\u0644 \u0633\u06a9\u062a\u0627 \u06c1\u06d2 \u0628\u0627\u0644\u06a9\u0644 \u0627\u0648\u0631\u06cc\u062c\u0646\u0644 6310 \u06a9\u06cc \u0637\u0631\u062d\u06d4 Good
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »