پراسرار نیلا ریتیلا علاقہ نمودار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پراسرار نیلا ریتیلا علاقہ نمودار ARYNewsUrdu

گوگل ارتھ سائٹ کی مدد سے صحرائے صحارا کا ایک عجیب و غریب حصہ سامنے آیا ہے جو بظاہر انسانوں سے اچھوتا ہے جہاں اب تک کوئی پہنچا بھی نہ ہوا۔

اس علاقے کو “بلیو اَپ سائیڈ نائکی” کا نام دیا جارہا ہے۔ البتہ کئی لوگوں کا ماننا ہے کہ یہ پانی سے بھرا گڑھا یا تالاب ہو سکتا ہے لیکن دیکھنے میں ایسا لگتا ہے کہ اس کے اندر اور باہر کا حصہ ریتیلا ہے۔ اس پراسرار علاقے کے شمال میں صرف چند سو گز کے فاصلے پر ایک اور بھی بڑا چمکدار نیلا علاقہ ہے، جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر نیلی برف کی طرح دکھائی دیتا ہے۔

انٹرنیٹ صارفین کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ ریت تیر رہی ہے، نیلا علاقہ ایسا لگتا ہے جیسے یہ چمکتا ہوا نیلم ہے یا کسی طرح کی نیلی چمکتی ریت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کا سرد ترین مقام لیکن وہاں زندگی کس قدر مشکل ہے؟ ایسی جھلک سامنے آگئی کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئےماسکو(مانیٹر نگ ڈیسک) یاکوشیا دنیا کا سرد ترین مقام ہے جہاں انسانی آبادی ہے۔ یہ روس کے شمال مشرق میں واقع دورافتادہ علاقہ ہے جہاں جنوری کے مہینے میں درجہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »