پختونخوا اسمبلی کا اجلاس پھر ہنگامہ آرائی کی نذر، اپوزیشن کا احتجاج

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پختونخوا اسمبلی کا اجلاس پھر ہنگامہ آرائی کی نذر، اپوزیشن کا احتجاج

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا، اپوزیشن اراکین نے سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج کیا، حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے ایک دوسرے کے خلاف نعرے بھی لگائے۔

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس سپیکر مشتاق غنی کی صدارت میں شروع ہونے سے قبل ہی اپوزیشن اراکین اپنی نشستوں پر کھڑے ہوگئے اور ڈیسک بجانا شروع کر دیا۔ اپوزیشن اراکین نے سپیکر ڈائس کا گھیراؤ کیا اور نعرے بازی کی، اس دوران حکومتی اراکین نے اپوزیشن اراکین کے نعروں کے جواب میں نعرے لگائے۔ احتجاج کے باعث وقفہ سوالات میں اپوزیشن کے سوالات لیپس کر دیئے گئے۔ معاون خصوصی بلدیات کامران بنگش نے اپوزیشن کے احتجاج کے دوران کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی بل 2020 پیش کیا، نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ ترمیمی بل بھی ایوان میں پیش کیا گیا جبکہ حصول اراضی سے متعلق بل منظور کرلیا گیا۔

سپیکر کا اپوزیشن اراکین کو کہنا تھا کہ آپ عوامی نمائندے ہیں اپنی نشستوں پر تشریف رکھیں، تاہم اپوزیشن نے احتجاج جاری رکھا، جس کے بعد سپیکر مشتاق غنی نے اسمبلی کا اجلاس پیر کے روز دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی کا کوٹری ذخیرہ اندوزوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہکراچی: کوٹری میں چینی کی 1 لاکھ سے زائد بوریاں پکڑے جانے کے معاملے پر پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داروں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی نے کہا کہ چینی کی بوریاں برآمد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایل این جی ریفرنس: احتساب عدالت کا مفرور ملزم کا ٹرائل الگ کرنے کا فیصلہاحتساب عدالت کے جج اعظم خان نے آج ایل این جی کیس کی سماعت کی ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدفپی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف PSL2020 PSLComesHome PSL5 IslamabadUnited QuettaGladiators Watch this video and subscribe my channel comment and watch click on the icons bell
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدفپی ایس ایل کا افتتاحی میچ، یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 169 رنز کا ہدف QGvIU PSLComesHome PSL2020 TayyarHain thePSLt20 HBLPSLV TheRealPCB IsbUnited TeamQuetta
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں بھارت ،روس اور چین سمیت اہم ممالک کے دفاعی ماہرین کا اجلاسراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )شنگھائی تعاون تنظیم کے ڈیفنس اینڈ سیکیورٹی ماہرین کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا،اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،ترکی کے ساتھ معاہدوں پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی، اجلاس میں گیس اور بجلی کے بلوں کا معاملہ بھی زیربحث آئے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »