پتوکی میں لنڈاپھاٹک پر کار ٹرین کی زد میں آ گئی، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پتوکی : لنڈاپھاٹک پر کار ٹرین کی زد میں آ گئی، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Pattoki TrainAccident

ویب ڈیسکپتوکی: لنڈا پھاٹک پر کار ٹرین کی زد میں آ گئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے ، وزیرریلوے شیخ رشید نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کاحکم دے دیا ہے۔

عینی شاہدین کا موقف ہے کہ حادثہ ریلوے ملازمین کی غفلت کے باعث پیش آیا، جنہوں نے سگنل پر بھی پھاٹک بند نہیں کیا جبکہ المناک حادثے پرمشتعل افراد نے احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جانے کب ہوں گے کم اس دنیا کے غم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پتوکی میں کار ٹرین کی زدمیں آگئی ،4 افراد جاں بحقپتوکی کے قریب پھاٹک کراس کرتے ہوئے کار ٹرین کی زد میں آ گئی جس کے نتیجے میں دوخواتین سمیت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پتوکی: پھاٹک کراس کرتے ہوئے کار ٹرین کی زد میں آ گئی، 4 افراد جاں بحقIn madrchodo ko jaldi hoti h to ye to hona tha 😥 😢
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پتوکی: پھاٹک کراس کرتے ہوئے کار ٹرین کی زد میں آ گئی، 4 افراد جاں بحق | Abb Takk NewsPattoki ya allah ya allah hm pr karam farma
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شاملبھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شامل India CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly 10WorstCountries Infected PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی، دو افراد جاں بحق، ایک زخمیگوجرانوالہ: (دنیا نیوز) گوجرانوالہ میں تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی، دو افراد جاں بحق، ایک زخمی، گاڑی کاٹ کر لاشیں نکالی گئیں، پنڈادنخان میں بھی حادثہ دو جانیں لے گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں کروناوائرس کے 538 مریض ہسپتالوں اور قرنطینہ سینٹروں میں زیر علاجسیالکوٹ میں کروناوائرس کے 538 مریض ہسپتالوں اور قرنطینہ سینٹروں میں زیر علاج Sialkot Punjab CoronavirusPatients Infected COVID19Pakistan QuarantineCenter Hospital GOPunjabPK Dr_YasminRashid ndmapk UsmanAKBuzdar zfrmrza pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »