پاگل خانے داخل نہ ہونے پر4 ٹریفک وارڈنزکو نوکری سےبرخاست

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منشیات کے مبینہ عادی 4ٹریفک وارڈنزکو منشیات بحالی سنٹر میں داخل نہ ہونے پر نوکری سے نکال دیاگیا

تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرمنشیات کےعادی چاروں وارڈنز کو لیکر مینٹل ہسپتال پہنچے جہاں وارڈنز نے مینٹل ہسپتال منشیات بحالی سینٹر میں داخل ہونے سے انکار کر دیاجس پرانہیں نوکری سےبرخاست کردیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق وارڈنز نے پرائیویٹ ٹیسٹ کروا کر ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا تھا مگر عدالتی احکامات آنے سےپہلےہی انہیں نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے۔برخاست ہونیوالےوارڈنز میں سینئیر ٹریفک وارڈن فضل حسین،ٹریفک وارڈن انصر اعجاز،وارڈن بابر سہیل اور ڈرائیور جنید اصغر شامل ہیں واضح رہےکہ چند ماہ قبل ٹریفک وارڈنز کے ڈرگ ٹیسٹ کروائے گئے تھے اور ٹریفک پولیس کے 8 وارڈنز کے ڈرگ ٹیسٹ مثبت آئے تھے اور چار وارڈنز پہلے ہی منشیات بحالی سینٹر میں ایک ماہ رہ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت میچ کو جنگ نہ بنائیں: بیڈمنٹن اسٹار پلوشہ بشیرپاکستان کی بیڈمنٹن اسٹار پلوشہ بشیر نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل شائقینِ کرکٹ کو خصوصی پیغام دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakVsInd
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

' کروڑوں انسانوں کے قاتل ہمیں انسانیت کا درس نہ دیں '‘ کروڑوں انسانوں کے قاتل ہمیں انسانیت کا درس نہ دیں ‘ ARYNewsUrdu SAFEMOON SAFEMOONARMY SAFEMOONWALLET SAFEMOONFAMILY SAFEMOONV2 SafeMoonCommunity SAFEMOONSWAP SAFEMOONBLOCKHAIN SafemoonEvolution SafeMoonBuyButton safemoon iran_safemoon صدر صاحب نے دل کی بات کہہ دی. ابھی نندن پاکستان کا دشمن تھا پھر بھی باعزت بری کردیا گیا علامہ سعد حســـــــین رضوی سچے عاشق رسول اور محب وطن پاکستانی ہیں عدالتی حکم کے باوجود حکومت نے قید میں رکھا ہوا ہے کیا یہ منافقت نہیـــــں؟ لبیک_ناموس_رسالت_مارچ PtiTerrorist_StopKillingTLP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کہیں دوبارہ نہ پھیل جائے۔۔سکول بند اور پروازیں معطلlatest corona reports, corona cases in southern china, news about corona virus in china, Haat jaa. Har jhoot jhoot our jhoot. Chup kr gando Chutiye sare
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کو کبھی کم نہ سمجھا جائے: شعیب اخترقومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو کبھی کم نہ سمجھا جائے، گرین کیپس کسی کو بھی حیران کر سکتی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakVsInd
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جام کمال خان بھی اپنی آئینی مدت پوری نہ کرسکےسابق وزیراعلیٰ جام کمال خان بھی اپنی آئینی مدت پوری نہ کرسکے صوبے میں صرف مرحوم جام محمد یوسف کو بحثیت وزیراعلیٰ اپنی آئینی مدت پوری کرنے کا اعزاز حاصل ہوسکا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang نواب اسلم رئیسانی صاحب نے بھی آئینی مدت پوری کی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابر انہیں چائے پلانا نہ بھولنا، اسد عمر کا بابر اعظم کو مشورہوفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے قومی کرکٹ ٹیم کی تاریخی جیت پر مشہورِ زمانہ ’فنٹاسٹک ٹی‘ کی بھی یاد تازہ کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Tea is fantastic
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »