پاک ترک تعلقات نئی بلندیوں تک لےجانے کا آغاز ہو گیا، وزیر اعظم شہباز شریف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی شپ یارڈ میں ملجم کلاس جہاز پی این ایس بدر کی لانچنگ تقریب میں شرکت کی، تقریب میں ترکی کے وزیر دفاع بھی شریک ہوئے، ترکی کے تعاون سے چار جہاز تکمیل کے مختلف مراحل میں ہیں۔ DailyJang

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی این ایس بدر پاکستان اور ترکی کے اشتراک کی بہترین مثال ہے، دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا آغاز ہو گیا۔

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کے علاوہ ترکی کے وزیر دفاع و دیگر اہم شخصیات نے بھی تقریب میں شریک کی۔وزارت دفاعی پیداوار اور ترکی کے معاہدے کے تحت دو کارویٹس جہازوں کی تعمیر کی گئی ہے، دو کارویٹس جہازوں کی تعمیر پاکستان اور دو کی تعمیر ترکی میں کی جا رہی ہے۔ اس موقع پر موجود شرکاء سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ اس تقریب میں شرکت کرنا میرے لئے اعزاز کی بات ہے، میں سربراہ پاک بحریہ، ترک کمپنی اور شپ یارڈ کے عملے کو مبارکباد دیتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہوگیاآج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھی ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا 1 لاکھ 38 ہزار 400 روپےکا ہوگیا ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن چوروں کی حکومت ہے Good اب اس سونے کو اُٹھا کر خزانے میں رکھ دیا جائے پھر دنیا سے Value نکالی جائے بعد جیسے ہی روپے کی قدر بڑھے دوبارہ مارکیٹ میں لایا جائے پھر دوبارہ یہی عمل۔کیا جائے زمین کی قیمت کم اشیائے خونوش بھی کم پر لایا جائے پھر زمین کو اُٹھا کر ٹھیکے پر دیا جائے اور سونا خریدہ جائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیڈیٹ کالج مہمند کے 2بیج مکمل تیسرے بیج کے داخلے حتمی مراحل میں داخلمہمند( ویب ڈیسک)سال 2018 میں آئین کی پچیسویں ترمیم کے تحت حکومت پاکستان نے سابقہ فاٹا کو خیبر پختونخوا  میں ضم کر دیا اور متعلقہ ایجنسیوں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یورپ کے بعد امریکا میں 'منکی پاکس' کے ایک کیس کی تصدیقاس سے قبل مئی 2022 کے دوران برطانیہ، پرتگال اور اسپین جیسے یورپی ممالک میں منکی پاکس کے مصدقہ یا مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ All r vaccinated 🤪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے اندر امریکا مخالف نفرت پھیلانے والوں کے دباؤ میں نہیں آئینگے: بلاولیہ زرداری کی نہیں کسی اور کی سٹ ہے۔ Gggg لحنتی بلو رانی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان: زیتوں اور چلغوزے کے جنگلات میں لگی آگ میں جھلس کر 3 افراد جاں بحقیہ جان بوجھ کر کیا جا رہا ہے 😢 امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Itni mehnat sy lagay thy khan sab nay حکومت وقت کو اس پر ایکشن لینا چاہیے اور ایمرجنسی بنیادوں پر آگ کو قابو کرنے کیلئے اقدامات کرنے چاہیے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »