پاک بحریہ کے کموڈور حبیب الرحمان کی رئیرایڈمرل کےعہدے پر ترقی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک بحریہ کے کموڈور حبیب الرحمان کی رئیرایڈمرل کےعہدے پر ترقی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

کراچی : پاک بحریہ کے کموڈور حبیب الرحمان کو رئیر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، حبیب الرحمان کو ستارہ امتیاز ملٹری سے بھی نوازا جاچکا ہے۔

پاک بحریہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بحریہ کے کموڈور حبیب الرحمان کو رئیر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔رئیر ایڈمرل حبیب الرحمان نے فرانس اور برطانیہ سے میکینیکل اور سسٹم انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ میں ڈگری حاصل کر رکھی ہے جب کہ وہ نیوی وار کالج اور این ڈی یو سے فارغ التحصیل ہیں۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ حبیب الرحمان ڈی ایم ڈی ڈاکیارڈ اور کمانڈنٹ پی این ایس جوہر اور ڈائریکٹر شپ مینٹی نینس اینڈ ریپئر بھی رہے۔رئیر ایڈمرل حبیب الرحمان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں ستارہ امتیاز سے بھی نوازا جاچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ نے بھارتی بحریہ کے عزائم سمندر برد کردیےپاک بحریہ نے بھارتی بحریہ کے عزائم سمندر برد کردیے مزید پڑھیں : ARYNews ISPR Pakistan Navy Zindbaad🌹💚💓💯 Pakistan Navy k liye💓💚arz krti hu k 'Tere gumano pe b guman ik havi hoga..., Jan le ae dushmn jb ham se samna hoga' InshaAllah💯 Mashallah Our Proud Pak Navy Zindabad🇵🇰❤
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ نے بھارتی بحریہ کے عزائم سمندر برد کردیےپاک بحریہ نے بھارتی بحریہ کے عزائم سمندر برد کردیے ARYNewsUrdu افواج پاکستان زندہ باد ملک پاکستان پائندہ باد NawazSharifMNS MaryamNSharif We are muslim our identity is fearless nation
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس طارق کا عُمان کا دورہپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس طارق نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرولز کے سلسلے میں سمندر پار تعیناتی میں عُمان کے شہر مسقط کی بندرگاہ سلطان بن قابوس کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کے طلبا و فیکلٹی ممبرز کا پاک فوج کے ساتھ ایک دنیونیورسٹی آف بلتستان اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلبا و فیکلٹی ممبرز نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ مکمل الرٹ , بھارتی آبدوز کو پاکستانی پانیوں میں داخل ہونے سے روک دیاپاک بحریہ نے ایک بار پھر بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر پاکستانی پانیوں میں داخل ہونے سے روک دیاہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی آبدوزکا سراغ لگانےپر پاک بحریہ کوسلام پیش کرتا ہوں: شیخ رشیداے اللّٰہ رب العزت پاکستان اور عالم اسلام کو باغیرت عزت دار مسلمان حکمران عطا فرما اے اللّٰہ رب العزت لشکرِ کفار پر قہر عظیم نازل فرما آمین ثم آمین یارب العالمین آپ جان قُربان کر دیں پلیز نِکمّے سیاست دان؛ بھارتی سازشوں کا بروقت پتہ لگانے میں ہمیشہ ناکام کیوں رہتے ہیں؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »