پاک فوج میں کمان تبدیلی کے حوالے سے حیران کن اتفاق سامنے آگیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کمان کی تبدیلی کی تقریب 29 نومبر بروز منگل کی صبح راولپنڈی میں واقع جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی جس میں جنرل قمر باجوہ نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو کمانڈ سٹک سونپی۔

کمان تبدیلی کے بارے میں حیران کن اتفاق یہ سامنے آیا کہ اس سے قبل جنرل راحیل شریف نے اس وقت کے نئے اور آج سبکدوش ہونے والے جنرل قمر جاوید باجوہ کو بھی 29 نومبر بروز منگل کو ہی کمانڈ سٹک سونپی تھی، یوں کمان کی تبدیلی میں دن اور تاریخ میں حیران کن مماثلت دیکھنے کو ملی ہے۔ اگر ماضی میں کمان تبدیلی کی تاریخ کے حوالے سے دیکھا جائے تو مزید حیران کن حقائق دیکھنے کو ملتے ہیں کیونکہ پاک فوج کے سابق سپہ سالار جنرل پرویز مشرف اور جنرل راحیل شریف نے بھی 29 نومبر کو ہی پاک فوج کی کمان سنبھالی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کمانڈ تبدیلی کی تقریب، سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہےراولپنڈی : پاک فوج کے کمان کی تبدیلی کی تقریب کے دوران سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف شرکا کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ Shair Ka bacha ❣️✌️ پاکستان کا سب سے بڑا لٹیرا سب سے بڑا چور سب سے بڑا قاتل یہ مونچو ہے Nigran wazeer e azam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

75 سالہ تاریخ میں پاک فوج کی کمان کس کس کے ہاتھ رہی؟جنرل عاصم منیر آج 17ویں آرمی چیف کے طور پر پاک فوج کی کمان سنبھالیں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

75 سالہ تاریخ میں پاک فوج کی کمان کس کس کے ہاتھ رہی ؟جنرل عاصم منیر آج 17ویں آرمی چیف کے طور پر پاک فوج کی کمان سنبھالیں گے۔ DailyJang Congratulations plz sir Pakistan ko thek kray bjwa walay km ni krna امید ہے تسلسل برقرار رکھے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کی کمانڈ تبدیلی کی تقریب کے باعث راولپنڈی کے بعض علاقوں میں موبائل سروس بندراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جنرل ہیڈ کوارٹرز میں پاک فوج کی کمانڈ تبدیلی کی تقریب کے باعث راولپنڈی کے کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس بند کی گئی ہے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فوج پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے کے باوجود غیر سیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی: آرمی چیففوج کے غیر سیاسی ہونے سے پاکستان میں سیاسی استحکام کو فروغ ملے گا: سربراہ پاک فوج God Bless Pak Army..symbol of Integrity and dignity of Pakistan.! Time to leave this planet. They are more than Barbarians
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »