پاک فضائیہ کے جنگی ہیرو ایئرمارشل (ر) دلاور حسین انتقال کرگئے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PAF DilawarHussain

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے جنگی ہیرو ایئرمارشل دلاور حسین انتقال کر گئے۔

ترجمان نے کہاہے کہ پاک فضائیہ کے جنگی ہیرو ایئرمارشل دلاور حسین اسلام آباد میں انتقال کر گئے ۔ مرحوم دلاور حسین نے 1965 اور1971 کی پاک بھارت جنگوں میں شاندار کارنامے دکھائے۔ سربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے عظیم جنگی ہیرو کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ دلاور حسین ایک غیرمعمولی فائٹرپائلٹ تھے،دلاور حسین ہمیشہ اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری سے یاد رکھے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

پاک فضائیہ کے جنگی ہیرو ایئرمارشل (ر) دلاور حسین اسلام آباد میں انتقال کرگئے PAF DilawarHussain

Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فضائیہ کے جنگی ہیروائیر مارشل (ریٹائرڈ)دلاور حسین انتقال کر گئےپاک فضائیہ کے جنگی ہیروائیر مارشل (ریٹائرڈ)دلاور حسین انتقال کر گئے PakistanAirForce DilawarHussain PassedAway WarHero MoIB_Official GovtofPakistan DGPR_PAF
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کے لیے نشان امتیاز سولپاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کے لیے نشان امتیاز سول PakistanAirForce AirChiefMarshal MujahidAnwarKhan NishaneImtiaz PresOfPakistan DGPR_PAF
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک چین فوجی مشقوں سے فضائیہ کی جنگی صلاحیتیوں میں اضافہ ہوگا‎، آرمی چیف - ایکسپریس اردوآرمی چیف کا فضائیہ کی آپریشنل بیس کا دورہ، پاک چین مشترکہ فوجی مشقوں شاہین 9 کا مشاہدہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس کا دورہآرمی چیف کا پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس کا دورہ ARYNewsUrdu ان کے لئے بھی آواز بلند کریں۔ کم از کم ری ٹویٹ ہی کر دیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سربراہ پاک فضائیہ کا دورہ ترکی، دفاعی صنعتوں کے صدر سے ملاقاتانقرہ (92 نیوز) ترکی کے دورے پر موجود سربراہ پاک فضائیہ کے دفاعی صنعتوں کے صدر سے ملاقات کی ، ترجمان کے مطابق ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ترک دفاعی پیداوار کے شعبے کو سراہا۔
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »