پاک بھارت ٹاکرا، بھارتی سیاستدانوں کی کھیل میں سیاست

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس میں بی جے پی، کانگریس اور عام آدمی پارٹی شامل ہیں جنہوں نے پاکستان اور بھارت کا میچ منسوخ کروانے کا مطالبہ کر ڈالا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان اور بھارت کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ٹاکرے سے قبل بھارتی نیتاؤں نے نفرت کی نو بالز کروانی شروع کردی، سیاسی رہنما کھیل میں سیاست کا کھیل کھیلنے لگے۔

اس تمام تر کھیل میں بی جے پی، کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے نیتا شامل ہیں جنہوں نے پاکستان اور بھارت کا میچ منسوخ کروانے کا مطالبہ کر ڈالا۔ادھر اسد الدین اویسی بھی انتہاپسندوں کی ہاں میں ہاں ملانے لگے ہیں۔ دوسری جانب بھارتی کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ آئی سی سی کے قوانین کے تحت نہ میچ منسوخ ہوسکتا ہے، نہ بھارت کھیلنے سے انکار کرسکتا ہے۔

راجیو شکلا کا کہنا تھا کہ ایسے ٹورنامنٹس جنہیں کرکٹ کی عالمی تنظیم آئی سی سی کی جانب سے منعقد کیا جاتا ہے، ان میں شامل ممالک ایک مرتبہ کھیلنے کا وعدہ کرلیں تو اس سے پیچھے نہیں ہٹتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیسے بونگے لوگ ہیں یہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ عرب امارات اسرائیل اور بھارت کا اقتصادی تعاون کیلئے فور م کی تشکیل کا فیصلہامریکہ، متحدہ عرب امارات، اسرائیل اور بھارت نے اقتصادی تعاون کے لئے ایک چار رکنی فورم تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ ان چاروں ممالک کے وزرائے خارجہ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا سمندر میں ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہشمالی کوریا نے سمندر میں ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کردیا۔خبر ایجنسی کے مطابق بیلسٹک میزائل ممکنہ طور پر آبدوز سے فائر کیے گئے ہیں جبکہ جاپان نے شمالی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 20 اکتوبر سے ملک بھر میں احتجاج اور ریلیوں کا اعلانپی ڈی ایم کا 20 اکتوبر سے ملک بھر میں احتجاج اور ریلیوں کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل سلمان بٹ نے پاکستان اور بھارت کی باولنگ کا موازنہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ بھارتی باولنگ اٹیک پاکستان سے زیادہ تجربہ کار ہے جو بھارتی ٹیم کو برتری دلانے میں اہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بدلتی علاقائی سیاست اور بھارت کا کردارموجودہ بدلتی دنیا میں دنیا کی واحد سپر پاور یعنی امریکہ کے علاوہ حالات تیزی سے تبدیل کا شکار رہتے ہیں America SuperPower Afghanistan MoIB_Official drahmadsaleem
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل میں جائیں گی‘ سابق کرکٹر نے خوشخبری سنا دیلاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر اور موجودہ کمنٹیٹر بازید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت دو ایسی ٹیمیں ہیں جو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جائیںگی۔  بازید خان نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ بھارت اور پاکستان کو سیمی فائنلسٹ کے طور پر منتخب کرنے کی وجہ یہ ہے کہ پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شاندار کرکٹ کھیل رکھی ہے اور یہاں کی کنڈیشنز ان کیلئے بہت موزوں ہیں، شائقین یہاں بڑے سکور والے میچز کی توقع نہ کریں، اور وہ میچز جس میں کوئی ٹیم 160 یا 170 سکور کرے، پاکستانی ٹیم اپنی بہترین گیم کھیلتی ہے۔  عیدمیلادالنبیﷺ، کراچی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات، موبائل فون سروس معطل ان کا کہنا تھاکہ پاکستانی ٹیم کے باﺅلرز جانتے ہیں کہ یو اے ای میں کس طرح باﺅلنگ سے کمال دکھانا ہے ، فاسٹ باﺅلرز کٹرز کرنا جانتے ہیں اور سپن باﺅلرز کو معلوم ہے کہ وکٹوں میں باﺅلنگ کیسے کروانی ہے۔ پاکستانی ٹیم میں سب کچھ بہترین موجود ہے۔ یو اے ای میں عموماً بڑے سکور والے میچز نہیں ہوتے لہٰذا پاور ہٹنگ کا فیکٹر بھی ایک طرح سے ختم ہو کر رہ جاتا ہے۔  انہوں نے بھارت کو منتخب کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں میں کچھ زیادہ فرق نہیں ہے اور یہ بھی بڑے سکور والے میچز پسند نہیں کرتے۔ جب پاور ہٹنگ کی بات آتی ہے تو بھارت کو بھی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ یہ بھی سپنرز پر زیادہ انحصار کرتے ہیں اور یو اے ای کی وکٹیں ان کیلئے بھی سودمند ثابت ہوتی ہیں، لہٰذا 160 سے 170 کا ٹارگٹ بھارتی ٹیم کیلئے بھی بہترین ہے۔  کون سے پاکستانی کھلاڑی بھارت کیخلاف میچ کھیلیں گے؟ فیصلہ ہو گیا Dont jump the gun . wait Cricketers will decide who is going into semis✋🏻✋🏻✋🏻😄
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »