پاک بحریہ کا بڑا آپریشن، کئی ملین ڈالرز کی منشیات ضبط

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک بحریہ کا بڑا آپریشن، کئی ملین ڈالرز کی منشیات ضبط arynewsurdu

پاک بحریہ نے سمندر میں آپریشن کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات ضبط کرلی جس کا عالمی منڈی میں مالیت کا تخمینہ 6.7 ملین ڈالر ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس دہشت نے پاک بحریہ کے فضائی یونٹس کے ساتھ مل کر شمالی بحیرہ عرب میں تقریباً 4500 کلو گرام منشیات قبضے میں لے لی۔ میری ٹائم سیکیورٹی آپریشنز کے دوران پی ایس ایس دہشت نے مشکوک کشتی کو روکا اور منشیات کا بڑا ذخیرہ برآمد کیا جس کی عالمی منڈی میں مالیت کا تخمینہ تقریباً 6.7 ملین امریکی ڈالر بتایا جاتا ہے اور پاکستانی کرنسی میں یہ مالیت ڈیڑھ ارب روپے کے لگ بھگ ہوتی ہے۔

پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بحریہ کا بھاری مقدار میں منشیات ضبطگی کا کامیاب آپریشن اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ پاک بحریہ سمندر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے قومی اور بین الاقوامی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے پرعزم ہے اور کسی بھی غیر قانونی سرگرمی سے نمٹنے اور اپنی سمندری سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چلو جی ہوگیا فوٹوشوٹ اب اپنے پارٹنر رانا ثناءاللہ کو واپس کردیں

😂😂😂😂 سارے دیہاڑی والے کام کرتے ہیں۔

اسکو عالمی منڈی میں بیچ کر کچھ قرض ہی اتار دے اے نیوٹرل۔

لانچس سے بھیجنے والا کون تھا؟

Rana Chmagdard involv ha

Ye wapis sell kr ke dollars lelo or qarz utar do 😃 😀 wase bhi in logo ne hi pe jani hai.

پتی نہیں دی ہوگی

اس کو بیچ کے قرضوں کو اتارو۔ چوروں کو مت دینا کھا جائیں گے

چیک کرو رانا پوڑی کہاں ہے

Now they will sell these drugs, make millions and buy properties in foreign lands

Black Market mein bech k khazanay mein pese daalsektey hain iskay? 🤔🤔🤔😬😬 just asking

Ab ye sari khud beth kr phonkein ge or jahaz udany ki bijaye khud urhte phiry ge😂😂😂

Ok But Ye The Kis Je Aud Kahan Ja Rehi The In K Pechy Kon Hai

ایک بندہ ہے اسے اس کی سخت ضرورت ہے آج کل۔۔۔۔ اسے بھیج دیں۔ 🤣🤣🤣🤣

Rana Sana Ullah nai mangwaye hai😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکارپاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار arynewsurdu باجوہ نہیں تھا اس میں کیا ؟ Dogs 🐕🐕🐕 Acha hua
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہطیارے میں سوار پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر اترنے میں کامیاب ہوگیا: ترجمان پاک فضائیہ اس میں عمران خان تو نہیں تھا؟ کسی پی ٹی آئی کے کارکن نے جھنڈا دے مارا ہوگا نیچے سے YA ALLAH Teri qodrat
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حریت رہنما یاسین ملک کو سزا، ترجمان پاک فوج کا رد عمل آ گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ترجمان پاک فوج کی من گھڑت الزامات پر یاسین ملک کو سزا سنانے کی مذمتترجمان پاک فوج کی من گھڑت الزامات پر یاسین ملک کو سزا سنانے کی مذمت مزید تفصیلات: arynewsurdu YasinMalik ISPR Pak Fauj hume kis bat ki saza de rahi hai? OfficialDGISPR عوام کے دل میں جو پیار محبت نیوٹرلز کیلئے تھا آج ان کی شرکاء پر شیلنگ دیکھ کر ہمیشہ کیلئے ان سے نفرت ہو گئی ہے ! کوئی ماں کے پیٹ سے اینٹی اسٹیٹ پیدا نہیں ہوتا یہ لوگ خود مجبور کرتے ہیں ! حقیقی_آزادی_مارچ Pakistan me in begarton ko kuch nazar nahi aa raha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز راولپنڈی سے ملتان منتقلحکومت نے راولپنڈی میں ممکنہ کشیدگی کی وجہ سے میچ شفٹ کرنے کی اجازت دی جون کی گرمی میں ملتان میں کرکٹ میچ؟ دماغ ٹھیک ہے؟ گرمی جائیں گے بالرز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ابھی تک پولیو سے پاک نہ ہوسکا شمالی وزیرستان میں ایک اور کیس رپورٹ ہوگیاBREAKINGNEWS پاکستان ابھی تک پولیو سے پاک نہ ہوسکا ،شمالی وزیرستان میں ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا پاکستان کے علاوہ دنیا کا کونسا ملک ہے جہاں ابھی بھی پولیو ختم نہیں ہوا جاننے کے لئے لنک پر کلک کیجئے polio
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »