پاک فوج کثیر القومی فوجی مشقوں کے لیے ایسے ملک پہنچ گئی کہ نریندر مودی بھی گھبرا جائیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج کے دستے نے روس میں جاری کثیر القومی فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

افتخار کے مطابق فوجی مشقیں کیوکاز 2020 جنوبی روس کے شہر آسترکھان میں منعقد ہوں گی جو 21 سے26 ستمبر تک جاری رہیں گی۔انہوں نے بتایا کہ فوجی مشقوں کےشرکا باہمی تجربات اور صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے جس سے انہیں مختلف چیلنجز پردرعمل کو جانچنے کا موقع ملے گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق کیوکاز مشقوں میں خطے کے دیگر ممالک کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ مشقیں چیف آف جنرل اسٹاف آف دی رشین آرمڈ فورسزکی قیادت میں ہوں گی۔ان کا کہنا تھا کہ کیوکاز 2020 مشقوں میں 80 ہزار افراد کی شرکت متوقع ہے، آرمینیا،...

افتخار کے مطابق فوجی مشقیں کیوکاز 2020 جنوبی روس کے شہر آسترکھان میں منعقد ہوں گی جو 21 سے26 ستمبر تک جاری رہیں گی۔انہوں نے بتایا کہ فوجی مشقوں کےشرکا باہمی تجربات اور صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں گے جس سے انہیں مختلف چیلنجز پردرعمل کو جانچنے کا موقع ملے گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق کیوکاز مشقوں میں خطے کے دیگر ممالک کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ مشقیں چیف آف جنرل اسٹاف آف دی رشین آرمڈ فورسزکی قیادت میں ہوں گی۔ان کا کہنا تھا کہ کیوکاز 2020 مشقوں میں 80 ہزار افراد کی شرکت متوقع ہے، آرمینیا، بیلاروس، چین، میانمار، پاکستان، آذربایجان، انڈونیشیا،ایران، کزاکستان، تاجکستان اور سری لنکا کے آبزرور شرکت کریں گے۔انہوں نے مزید بتایا کہ مشقوں میں فضائی اور بحری افواج کے دستوں سمیت کمانڈوز،اسٹریٹجک کمانڈ اینڈ اسٹاف اور کومبیٹ اسپورٹ یونٹ حصہ لیں گے۔اس کے علاوہ مشقوں میں توپ خانےاور ملٹیپل لارج راکٹ سسٹم اور وارگیمز، مشترکہ تربیت شامل ہوں گی۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مشقوں میں شرکت کرنےوالی فوجی ٹیمیں جدید ٹیکنالوجی کی نمائش کرتی ہیں، پاکستان پہلے بھی روس اوروسطی ایشیائی ممالک کی فوجی مشقوں میں حصہ لے چکا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال پاکستان نے روس، کرغزستان، تاجکستان، ازبکستان کی مشترکہ فوجی مشقوں میں حصہ لیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ بھارت نے آخری لمحوں میں مشقوں میں شرکت سے راہ فرار اختیار کر لی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرانشاہ: خفیہ اطلاع پر آپریشن، دہشتگردں سے فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کے 2جوان شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فوج کی روس میں جاری فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، پاک فوج کے دو جوان شہید | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن پاک فوج کے دو جوان شہیدخیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج 2 جوان شہید ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت نے پاک افغان اور پاک ایران سرحد پر کیا چیز تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ بڑی خبر آ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے پاک افغان اور پاک ایران سرحد پر 18 مارکیٹیں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیاہے اور اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے بطور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شوپیاں انکاؤنٹر: ’جوانوں نے اختیارات سے تجاوز کیا‘، انڈین فوج کا اعتراف - BBC News اردوانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں ہونے والے تصادم کے معاملے میں انڈین فوج کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے اپنے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے کارروائی کی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »