پاکستان کے 75ویں جشن آزادی کا آغاز، سبز ہلالی پرچموں کی بہار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں آزادی کا جشن بھرپور طریقے سے منایا جارہا ہے مزید پڑھیے: expressnews

ملک بھر میں چودہ اگست کا آغاز ہوتے ہی 75 ویں آزادی کا جشن بھرپور طریقے سے منانے کا سلسلہ شروع ہوگیا اور فضا قومی نعروں اور ملی نغموں سے گونج اٹھی ہے۔

رات بارہ بجتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں نوجوان قومی پرچم ہاتھوں میں تھامے سڑکوں پر نکل آئے جبکہ لاہور میں لبرٹی چوک، نیشنل ہاکی اسٹیڈیم سمیت دیگر مقامات کے علاوہ کراچی، پشاور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا، جس سے آسمان مختلف رنگوں میں رنگ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Happy jashan e azadi without electricity na geo na jeenydo KElectricPk

جشن آزادی مبارک پاکستان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی منانے کی تیاریاں عروج پر گلیاں بازار سج گئےہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہارلاہور (ڈیلی پاکستان  آن لائن) آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی، بڑے جشن کی بڑی تیاریاں جاری عروج پر ہیں، گلیاں بازار سج گئے، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی قیادت کی پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر مبارک باد - ایکسپریس اردوپاکستان کی خوشحالی اور پاکستان کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں مزید پڑھیے: expressnews Dwa ke jaga zakat mel jate tu bhtr ta
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کا آغازاسلام آباد: ملک بھر میں رات 12 بجتے ہی تمام شہروں میں شاندار آتش بازی اور چراغاں کر کے 75 ویں آزادی کے جشن کا آغاز ہوگیا ہے۔ ARY ko aj kiska khauf he Bol wo clips ni dikha raha jo PDM nay fouj k khilaaf Biyaan diye.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے 75 ویں جشنِ آزادی کی تقریبات کا آغازپاکستان کے 75 ویں جشنِ آزادی کی تقریبات کا آغاز ImranKhan PakistanZindabad حقیقی_آزادی_جلسہ MuradSaeedPTI fawadchaudhry 14August LahorePTIJalsa جشن_آزادی_کپتان_کے_سنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فوج کے کسی سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، وزیر دفاع - ایکسپریس اردو75 سال کا جشن منانے کے ساتھ ہمیں خود احتسابی کی بھی ضرورت ہے، خواجہ آصف بڈھا وینٹیلیٹر پاکستان کے ایٹمی پروگرام کےخلاف ناپاک عزائم رکھنے والے Fenton Group اور PTI کا گٹھ جوڑ بے نقاب پتہ نہیں ان کو فرشتہ لینے کیوں نہیں آ رہا؟ بدبو_کردار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کا پاکستان سے محبت کا والہانہ اظہار - ایکسپریس اردوسفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے75 ویں یوم آزادی پر شہنائی پر قومی ترانہ بجاکر پاکستان سے اپنی محبت کااظہار کیا ویڈیو دیکھیں: ExpressNews Pakistan_Zindabad 🇵🇰 💖🥰💖
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »