پاکستانی باڈی بلڈر نے ورلڈ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

جہانزیب حفیظ نے فزیک اینڈ فٹنس کیٹگری میں گولڈ اور سلور میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کیا

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پاکستانی باڈی بلڈر نے ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا۔

ورلڈ باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ اسپین کے شہر ویلنشیا میں ہو رہی ہے۔ میاں جہانزیب حفیظ نے فزیک اینڈ فٹنس کیٹگری میں گولڈ اور سلور میڈل جیتا۔ چیمپیئن شپ کے پہلے روز دو میڈل جیتنے والے جہانزیب کا تعلق لاہور سے ہے۔ پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق اقبال نے ملک کا نام روشن کرنے پر جہانزیب حفیظ کو مبارکباد دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تعلقات ختم کرنے کا رنج لاہور میں لڑکی نے لڑکا اغواء کرلیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اپنے سابق بوائے فرینڈ کو مبینہ طورپر اغواء کرنے اورپھرمبینہ تشدد کا نشانہ بنانے پر صوبائی دارلحکومت میں نوجوان لڑکی کو گرفتار لاہوریوں کی بات ہی الگ ہے ویسے اللہ محفوظ رکھے لاہوریوں سے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یورپ میں بھارتیوں نے بھی مودی کا بیانیہ مسترد کر دیااگر مسترد نہیں کیا تو دنیا نیوز نے نواز لیگ کا بیانیہ مسترد نہیں کیا افسوس ایسی صحافت پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی سکیورٹی فورسز نے غلطی سے کنٹرول لائن عبور کرنیوالے بچے کوحراست میں لے لیاآزاد کشمیر کا 14سالہ بچہ غلطی سے کنٹرول لائن پار کرگیا ۔بھارتی سکیورٹی فورسز نے اسے گرفتار کرلیا Yeh sikhon ka yaar lanati khaan Tu puter culbosan ko churwa aur woh apna zehar ugal Rahe hen
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے این اے 133 سنہری طشتری میں ن لیگ کو پیش کردیاقومی اسمبلی کا حلقہ این اے۔133سنہری طشتری میں رکھ کر مسلم لیگ (ن) کو پیش کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول کی قیمت میں کتنے روپے کمی؟؟سعودی عرب نے خوشخبری سنا دیپٹرول کی قیمت میں کتنے روپے کمی؟؟سعودی عرب نے خوشخبری سنا دی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں گیس بحران سنگین، سوئی سدرن گیس نے بڑا فیصلہ کرلیاکراچی:سوئی سدرن گیس کمپنی نے گیس کی قلت کے پیش نظر جنرل انڈسٹریز کے تمام نجی بجلی گھروں کو گیس سپلائی فوری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »