پاکستان میں کورونا کیسز 2 لاکھ 34 ہزار سے زائد، تقریباً ایک لاکھ 35 ہزار صحتیاب - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان میں کورونا کیسز 2 لاکھ 34 ہزار سے زائد، تقریباً ایک لاکھ 35 ہزار صحتیاب مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Coronavirus Cases Pandemic

پاکستان میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز میں اگرچہ کچھ حد تک کمی ہوئی ہے لیکن اس کے باجود نئے کیسز اور اموات کے بعد اب تک مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 34 ہزار 482 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اموات 4 ہزار 838 ہوچکی ہیں۔اگرچہ ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز کی تعداد میں کچھ حد تک کمی ہوئی ہے تاہم اب بھی ہزاروں کی تعداد میں لوگ روزانہ متاثر ہورہے ہیں جبکہ درجنوں اپنی زندگی سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔

خیال رہے کہ ملک میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری کو سامنے آیا تھا اور اب تک کیسز کے لحاظ سے سب سے خطرناک مہینہ جون ثاب ہوا تھا۔ تاہم مئی میں صورتحال تبدیل ہونا شروع ہوئی اور 31 تاریخ تک مجموعی کیسز 71 ہزار اور اموات 1500 سے تجاوز کرگئیں، جس کے بعد جون میں ایک ماہ کے دوران ہی کورونا وائرس کے کیسز ایک بڑے اضافے سے 2 لاکھ 12 ہزار جبکہ اموات 4300 سے تجاوز کرگئیں۔آج کو ملک میں نئے کیسز اور اموات کا اضافہ رپورٹ ہوا۔سرکاری سطح پر قائم پورٹل کے مطابق صوبے میں مزید 706 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی جس سے مجموعی متاثرین 82ہزار 669 تک پہنچ گئے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اس وائرس نے مزید 63 افراد کو متاثر کیا اور 3 افراد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرونا کے 14 لاکھ ٹیسٹ، 2 لاکھ 31 ہزار سے زائد مثبتپاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 31 ہزار 818 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu covid19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوزدنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 36 ہزار سے متجاوز CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide CasesReported DeathRateToll
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 5 لاکھ 40 ہزار سے متجاوزامریکا میں ایک بار پھر ایک ہی روز میں 50 ہزار مریض سامنے آ گئے جبکہ ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 34 ہزار 164 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 14 لاکھ 10 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ایک ہزار 708 کیسز کی تصدیق، ملک میں متاثرین 2 لاکھ 33 ہزار سے زائد ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »