پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری مرتبہ قونصلر رسائی دے دی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری مرتبہ قونصلر رسائی دے دی

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو 3 مارچ 2016 کو بلوچستان سے گرفتار کیا گیا تھا — فائل فوٹو: اسکرین شاٹ

ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں بتایا کہ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے 2 قونصلر افسران کو آج سہ پہر 3 بجے بلا روک ٹوک اور بلاتعطل قونصلر رسائی دی گئی۔ خیال رہے کہ رواں برس 8 جولائی کو اسلام آباد میں دفتر خارجہ میں ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا، سارک زاہد حفیظ کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان نے بتایا تھا کہ پاکستان نے بھارت کوایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مزید کہا تھا کہ پاکستان نے کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اور والد سے ملاقات کی بھی پیشکش کی ہے۔

بھارتی جاسوس نے مجسٹریٹ اور عدالت کے سامنے اعتراف کیا تھا کہ کہ انہیں ’را‘ کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردی کے لیے منصوبہ بندی اور رابطوں کے علاوہ امن کے عمل اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جاری کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی ذمہ داری دی گئی تھی۔کلبھوشن نے یہ بھی کہا تھا کہ 2004 اور 2005 میں اس نے کراچی کے کئی دورے کیے جن کا مقصد 'را' کے لیے کچھ بنیادی ٹاسک سرانجام دینا تھا جب کہ 2016 میں وہ ایران کے راستے بلوچستان میں داخل...

بھارت نے دعویٰ کیا تھا کہ کلبھوشن یادیو ایک بے قصور تاجر ہے جسے ایران سے اغوا کرنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنا کر زبردستی را ایجنٹ ہونے کا اعتراف کروایا گیا لیکن بھارت اغوا کیے جانے کے کوئی بھی ثبوت پیش نہیں کرسکا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری بار قونصلر رسائی دے دیاسلام آباد : پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری بارقونصلر رسائی فراہم کردی اور کہا پاکستان عالمی عدالت کے فیصلوں پر مکمل عملدرآمد کررہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے جاسوس کلبھوشن یادیو کو دوسری قونصلر رسائی دینے کی پیشکش قبول کرلی - ایکسپریس اردوکل بھوشن یادیو کی بھارتی ناظم الامور سے ملاقات اسلام آباد میں آج شام ہی ہونے کا امکان ہے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے ایک اور فیصلہ سنادیانئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انتہاپسند بھارتی حکومت کے کرفیو اور کورونا جیسی وبا کی وجہ سے لگائے دہرے لاک ڈاون کا شکارمقبوضہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے پیپسی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا پارٹنر مقررکردیاپی سی بی نے پیپسی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا پارٹنر مقررکردیا Read News TheRealPCB TheRealPCBMedia pepsi PrincipalPartner PakistanCricketTeam Sports PepsiTasteChallengeDVO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے کلبھوشن تک قونصلر رسائی کی پاکستان کی پیشکش قبول کرلیاسلام آباد: بھارت نے اپنی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو تک قونصلررسائی کی پاکستان کی پیشکش قبول کرلی، آج ہی بھارتی قونصل خانے کے عملے کی جاسوس سے ملاقات ممکن ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے پیپسی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا پارٹنر مقررکردیالاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے تینوں طرز کی کرکٹ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے پرنسپل پارٹنر کی حیثیت سے پیپسی کےساتھ معاہدے میں ایک سال کی توسیع کردی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »