پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کا آغاز، قوم کا جوش و جذبہ عروج پر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارہ بجتے ہی آتش بازی، رقص، بھنگڑے، ملک ملی نغموں سے گونج اٹھا

پاکستانی قوم آج 74 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منارہی ہے، بارہ بجتے ہی مختلف شہروں میں آتش بازی اور فائرنگ شروع ہوگئی، نوجوانوں نے ریلیاں نکالنا اور بھنگڑے ڈالنا شروع کردیے۔

بارہ بجتے ہی مختلف شہروں میں آتش بازی شروع ہوگئی ساتھ فائرنگ کی بھی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ جشن آزادی شروع ہوتے ہی ملک بھر میں نوجوانوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی، سڑکوں پر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے اور رقص کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہساؤتھمپٹن: انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Pakistan England PakVsEng TossWon Batting Cricket 2ndTestMatch TheRealPCBMedia englandcricket AzharAli_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا عطیہاسلام آباد: عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا عطیہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا عطیہعالمی ادارہ صحت کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا عطیہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا بی آر ٹی کے افتتاح کا اعلان، منصوبہ اب بھی نامکملسائیکل ٹریک بی آر ٹی منصوبہ کا حصہ ہے تاہم خیبر بازار سے ڈبگری تک تقریباًدو کلو میٹر تک ہی سائیکل ٹریک مکمل ہو سکی ہے۔ سائیکل کے لیے 32 اسٹیشنز قائم کیے جانے تھے تاہم صرف 6 اسٹیشنز پر ہی کام مکمل ہوسکا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کا آج آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »