پاکستان اور نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ میں کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کاقوی امکان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ میں کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کاقوی امکان ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی آئرلینڈ

میڈیارپورٹ کے مطابق ہے،آئرلینڈمیں جلد انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا امکان نہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈکی سیریز اگلے چند روز میں ملتوی کرنے کا اعلان کردیا جائے گا۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ اور پاکستان نے آئندہ چند ہفتوں میں آئرلینڈ میں سیریز کھیلنا ہیں،نیوزی لینڈنے جون اور جولائی میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلنا ہے،پاکستان کرکٹ ٹیم نے 12 اور14 جولائی کو آئرلینڈمیں ٹی 20 میچز کھیلنا ہیں،پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ ہالینڈپہلے ہی ملتوی کیاجا چکا ہے،پاکستان نے جولائی میں ہالینڈکیخلاف 3 ون ڈے میچز کھیلنا تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے کسی بھی فیصلے کو کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت سے مشروط کردیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے کسی بھی فیصلے کو کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت سے مشروط کردیا TheRealPCB WaseemKhan EnglandTour Players Health Safety ECB_cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے کسی بھی فیصلے کو کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت سے مشروط کردیاپاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے کسی بھی فیصلے کو کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت سے مشروط کردیا TheRealPCB England
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی کے دو ایم پی ایز نے والد، دادا اور چچا کو قتل کیا، ام ربابام رباب نے مزید کہا کہ جاگیرداروں ،وڈیروں سے صرف عدالتیں ہی پوچھ سکتی ہیں، پولیس چھاپہ مارنے سے ان کو پہلے سے ہی آگاہ کردیتی ہے جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے آرپی او سکھر اور حیدرآباد کو تعاون نہ کرنے کا کہا ہے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Ary abb tum in logo ko Dhondo jin ke sath zulam huwa hu Peoples Party ke pechy pagal kuttey ki tara laag gaye hu نام کیا ہے ایم پی ایز کے؟ AbuzarG73145529 😞 wajd0e
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمر ایوب اور فیملی کی کسی آئی پی پی میں کوئی حصے داری نہیں ، ترجمانترجمان پاور ڈویژن کاکہنا ہے کہ وفاقی وزیر پاور ڈویژن عمر ایوب اور ان کی زیر کفالت کسی بھی فرد کی کسی آئی پی پی میں کوئی حصے داری نہیں ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق پولیس ملازم اسسٹنٹ سب انسپکٹر 48 سالہ شیر گل نیازی گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر میں ایم ٹی سیکشن میں تعینات تھا۔ شیرگل نیازی میں 29 اپریل کو کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ یےبہی_شہیدہی_ہوانی Chorr ki darhi men tinka!!!!! ان کے کزن کی ھے شراکت داری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی،کورونا سے ایک اور پولیس افسر انتقال کرگیاکراچی میں کورونا وائرس سے ایک اور پولیس افسر انتقال کرگیا جس کے بعد مرنے والوں کی کل تعداد 4 ہوگئی ہے جبکہ 118 پولیس افسران زیر علاج ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »