پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے حالیہ اقدامات اور دھمکیوں کو مسترد کر دیا -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے حالیہ اقدامات اور دھمکیوں کو مسترد کر دیا ARYNewsUrdu

اسلام آباد: پاکستان نےبھارتی آرمی چیف کےحالیہ اقدامات اور دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کےبیانات مقبوضہ کشمیر سےعالمی توجہ ہٹانےکی کوششیں ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مقامی مزاحمت بھارتی ظلم وبربریت کانتیجہ ہے، حق خودارادیت کی قانونی جدوجہد کودہشت گردی قراردینےکی بھارتی کوشش ناکام ہوگی۔ترجمان نے بھارتی آرمی چیف کےحالیہ اقدامات اور دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کےبیانات مقبوضہ کشمیر سےعالمی توجہ ہٹانےکی کوششیں ہیں۔چند روز قبل بھارت کی پاکستان اور اور کشمیر دشمنی پر مبنی ایک اور سازش بے نقاب ہوئی تھی، بھارت نے آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان کو موسمی نقشہ جات کا حصہ ظاہر کیا تھا، بھارتی...

اس سے قبل بھارت نے 2019 میں بھی آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کو نئے نقشوں میں اپنا ظاہر کیا تھا، پاکستان نے بھارت کے ان گمراہ کن سیاسی نقشوں کو مسترد کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کے نام نہاد سیاسی نقشے کی طرح یہ اقدام بھی قانونی طور پر کالعدم ہے، بھارت سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کررہا ہے، بھارت کے غیرقانونی اقدام سے مقبوضہ کشمیر کی متنازع حیثیت کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔

عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کی حرکتیں کشمیریوں کو حق خود ارادیت سے ہٹا نہیں سکتیں، بھارت بے بنیاد دعوؤں کے ذریعے عالمی برادری کو گمراہ کرنے سے باز رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chlo ay v shukar ay kuch ty kitta 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنے والا بھارتی گرفتارکشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنے والا بھارتی گرفتار IndianSpy Indian Arrested Germany Spying Kashmiris Sikhs IndianTerrorists GermanyDiplo UNHumanRights UN ForeignOfficePk PMOIndia narendramodi adgpi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج اور پولیس کاپرامن مظاہرین کیخلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال،متعدد افراد زخمیمقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج اور پولیس کاپرامن مظاہرین کیخلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال،متعدد افراد زخمی KashmirBleeds KashmirWantsFreedom انڈیا کب تک ان کشمیریوں پر ظلم کرتا رہے گا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج اور پولیس کاپرامن مظاہرین کیخلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال،متعدد افراد زخمیمقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج اور پولیس کاپرامن مظاہرین کیخلاف طاقت کا وحشیانہ استعمال،متعدد افراد زخمی OccupiedKashmir IndianArmy IndianPolice Brutality PeacefulProtestors
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹریفک حادثہ، 24 مزدور ہلاکبھارتی ریاست اترپردیش میں مزدوروں سے بھرا ٹرک ایک اور ٹرک سے ٹکرا کر الٹ گیاجس سے 24 مزدور ہلاک جبکہ 38 مزدور زخمی بھی ہوئے ،بھارتی میڈیا کے مطابق 50 سے زائد PMOIndia Ameen
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں اور سکھوں کی جاسوسی کرنےوالا بھارتی جوڑا جرمنی میں گرفتار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹریفک حادثہ، 24 مزدور ہلاکبھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹریفک حادثہ، 24 مزدور ہلاک India UttarPradesh RoadAccident Labourers Accident Deaths Injured LockdownIndia PMOIndia narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »