پاکستان ملک کی ہی نہیں بلکہ خطےکی ترقی پر یقین رکھتا ہے، شاہ محمود قریشی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ملک کی ہی نہیں بلکہ خطےکی ترقی پر یقین رکھتا ہے، شاہ محمود قریشی ARYNewsUrdu FMShahMehmoodQureshi

دوحا: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان ملک کی ہی نہیں بلکہ خطے کی ترقی پر یقین رکھتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دوحا میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور تاجکستان کے وزیرخارجہ نے ملاقات میں باہمی تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کےعالمی امور پرتبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں افغان امن عمل کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان تاجکستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، بہت جلد وسط ایشیائی ریاستوں کا دورہ کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان وسط ایشیائی ریاستوں سےتجارتی روابط بڑھانے کا خواہشمند ہے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان ملک کی ہی نہیں بلکہ خطےکی ترقی پر یقین رکھتا ہے،وسط ایشیائی ریاستوں سےتجارتی روابط پاکستان کی ترقی کے لیے اہم ہیں۔اس سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد سے ملاقات میں کہا تھا کہ آج کے امن معاہدے کےبعد پاکستان بین الافغان افغان مذاکرات کی امید رکھتا ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغانستان کو تعمیر نو اور بحالی کے لیےعالمی برادری کی مدد کی ضرورت ہوگی، افغانستان میں دائمی امن و استحکام کے لیے پاکستان آپنی کوششیں جاری رکھے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ محمود سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات، امن معاہدے کی صورتحال پر بات چیتدوحہ : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے دوحہ میں افغان مفاہمتی عمل کے حوالے سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے جس میں امریکا طالبان امن معاہدے کی تازہ ترین
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں قیام امن کے لیے دنیا پاکستان کے کردار کی معترف ہے: شاہ محمود
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی وزیر قانون فروغ نسیم کی کارکردگی کی تعریفاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم سے ملاقات کے دوران کہا کہ بطور وزیر قانون آپ حکومت کی بہترین نمائندگی کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر قانون ڈاکٹر فروغ نسیم کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں اہم قانونی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ امریکہ،افغان طالبان امن معاہدے کی دستخطوں کی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی کرینگےوزیرخارجہ شاہ محمودقریشی پاکستان کے نمائندے کے طورپرآج دوحہ میں امریکہ اورافغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کی دستخطوں کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سمیت پچاس ممالک کے نمائندے معاہدے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نسیم شاہ نے سلطانز کی پہلی وکٹ حاصل کر لیملتان کرکٹ سٹیڈیم میں پی ایس ایل سیزن 5 کے 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیم میں بلاول بھٹی اور جیمز ونس کی واپسی ہوئی ہے۔ good bcz its wrong decision now 99% chance of Q.G will win
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا طالبان معاہدے سے بین الافغان مذاکرات کی راہ ہموارہوگی:شاہ محمودقریشیامریکا طالبان معاہدے سے بین الافغان مذاکرات کی راہ ہموارہوگی:شاہ محمودقریشی Pakistan ForeignMinister SMQureshi America AfghanTaliban PeaceTalk Agreement SMQureshiPTI ForeignOfficePk State_SCA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »