پاکستان کا بھارت میں سمگلروں سے یورینیم مواد برآمد ہونے پر اظہار تشویش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے بھارت میں غیرمجاز افراد سے 7 کلوگرام قدرتی یورینیم برآمدگی کے واقعہ پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کی مکمل تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے معاملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں غیرمجاز افراد کے قبضے سے 7 کلوگرام قدرتی یورینیم کی برآمدی سے متعلق رپورٹس باعث تشویش ہیں۔ ایٹمی مواد کا تحفظ کسی بھی ملک کی اولین ترجیح ہونا چاہیے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل مہاراشٹر میں پولیس نے دو افراد کو 7 کلوگرام قدرتی یورینیم غیر قانونی طور پر رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا تھا۔ مہاراشٹرا پولیس نے ابتدائی اطلاعات کی روشنی میں چند روز قبل اسٹنگ آپریشن کرکے جگر پانڈیا اور ابوطاہر نامی دو اسمگلروں کو گرفتار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھارت کی ایٹمی اثاثے دہشت گردوں کی پہنچ میں ہے دنیا نوٹس لے

umeed0604 It is extremely dangerous for large quantities of uranium to be exported from the general public in India. The international community, including the IAEA, should take note. iaeaorg

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا بھارت میں ایک عام شخص سےایٹمی مواد کی برآمدگی پرتشویش کا اظہاراسلام آباد : پاکستان نے بھارت میں 7کلونیچرل یورینیم تحویل میں لیےجانے کی اطلاعات پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہابھارتی حکام معاملے کی جامع تحقیقات کرائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایمیزون کا پاکستان میں آپریشن، وزیراعظم کا خیرمقدموزیراعظم عمران خان نے ایمیزون کے پاکستان میں آپریشن شروع کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایمیزون کا پاکستان میں آپریشن، وزیراعظم کا خیرمقدموزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ امیزون کےپلیٹ فارم سےپاکستانی مصنوعات کی برآمدکی منظوری دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ایمیزون کے پاکستان میں آپریشن شروع کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہےکہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کا فریٹ ریٹ میں واضح کمی کا اعلان - ایکسپریس اردوکوئلے اور کنٹینر کی ویگن پر 5 فیصد اور کارگو ایکسپریس کی بکنگ پر 25 فیصد رعایت دی گئی ہے Watch it 😲👌😯
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز کا نہتے فلسطینیوں پر بدترین تشدد، پاکستان کا فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلاناسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستان کا مؤقف مسئلہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ پر واضح ہے ۔ یکجہتی ہی کرنا بزدلوں انکی مدد نا کرنا کیا اس ڈرامہ باز یکجھتی سے وہ حملے روک لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان پاکستان کا ردعمل آگیاافغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان، پاکستان کا ردعمل آگیا Afghanistan AfghanTaliban EidUlFitr2021 Ceasefire ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »